@chasifraza1: #accountgrowth💯 عید میلاد النبی ﷺ عید میلاد النبی ﷺ کے پُرنور موقع پر ختمِ شریف دلواتے ہوئے، اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کو نبی کریم ﷺ کی محبت و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌹