@fatimaa_queen705: ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے
اتنا صبر کہ ساری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں، سارے
خواب آنکھوں میں ہی دفن ہو جاتے ہیں، اور انسان جیتے
جیتے اپنی ہی خواہشوں سے دستبردار ہونا سیکھ لیتا ہے۔
ہم بھی کبھی بہت کچھ چاہا کرتے تھے... کسی کے ساتھ کا
خواب، کسی کے لوٹ آنے کی امید، کسی کے ایک لفظ سے
دل کو سکون ملنے کی خواہش۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ
ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبولیت کی صورت میں
نہیں آتی، اور ہر شخص ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
نہیں ہوتا۔
پھر ہم نے شکایتیں چھوڑ دیں، سوال کرنا چھوڑ دیا،
لوگوں سے امیدیں باندھنا چھوڑ دیں... اور خاموشی کو
اپنا مقدر سمجھ لیا۔
اب کوئی پوچھے بھی کہ کیا چاہتے ہو؟
تو دل بس یہی کہتا ہے: اب کچھ نہیں... بس سکون
چاہیے۔
ہمارے حصے کا صبر بھی عجیب ہے،
ہمیں رونا آتا ہے تو چھپ کر روتے ہیں
،ٹوٹتے ہیں تو مسکرا کر
اور کسی کو کھونے کا دکھ ہو تو بھی اُس کے لیے بددعا
نہیں کرتے۔
بس دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی امید ابھی
بھی زندہ ہے کہ شاید ایک دن اللہ ہماری ان خواہشوں
کا بھی حساب کرے گا جنہیں ہم نے اُس کی رضا کے لیے
خاموشی سے دفن کر دیا تھا۔
یا اللہ...
ہم نے بہت صبر کر لیا ہے۔
اب اگر کچھ دینا ہے تو ایسا سکون دے جو ہماری ساری
محرومیوں کا مداوا بن جائے۔
اور اگر ہماری کوئی خواہش ہمارے حق میں نہیں، تو
ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے کہ اُسے چھوڑتے ہوئے
بھی تیری رضا پر راضی رہ سکیں۔ #🥹🥹🥹
وہ جو دنیا میں صبر کے نام پہ مر گئے 💔🙂
کیا کچھ حاصل بھی ہو گا انہیں روزِ محشر 😭😭😭😭😭
2026-08-27 13:20:35
3
M Asif Gazar :
صبر والوں کے ساتھ اللہ ہوتا ہے
2026-08-26 12:30:01
6
Sunnymalik_s20 :
captain please
2026-08-26 16:41:06
2
Realtor Adnan :
وہ کسی کی خاطر ہمیں بھول بھی گئی تو کیا ہوا،
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اُس کی خاطر۔ 💔🥀😢
2026-08-26 14:08:27
4
سیاہ _بخت :
Really true
2026-08-26 13:16:10
3
. . 🍂 :
Ni
2026-08-26 15:01:09
3
Muhammad صاحب ❣️ SAQLIAN :
oya Hoya
🥀😔🥀
2026-08-26 17:58:16
2
Malik Ijaz Rasheed Douga :
_
"انسان کا خاموش ہو جانا
تکلیف کی آخری حد ہوتی ہے
2026-08-26 16:40:35
4
ShaH G :
کیپشن پلیز
2026-08-27 09:44:28
0
Ali Raza :
caption plz
2026-08-26 17:12:37
3
Saeed Niazi :
beautiful bahot achy
2026-08-27 00:41:02
1
adilbashir 402 :
hn sach main beti k hisaay main sirf sabar hi ata hy
2026-08-27 10:33:05
1
KHAN G :
@KHAN G:چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو
تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو
جُھولتی شاخ سے چُپ چاپ جُدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شِکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو
2026-08-26 15:06:47
2
Maher zada of okara :
mohbt kse hu to roh wa dell c hu
2026-08-28 14:23:46
2
Reحhaن👀 :
🥺
2026-08-26 13:02:22
2
ملنگ🙃 :
ہمارے حصے میں بس خاموشیاں ہی آئیں
ہم مسکراتے رہےخواہشیں مٹتی رہیں۔
2026-08-29 18:40:13
1
☝لاتک🦅 :
hyeee Allah 🌑🥀
2026-08-26 16:44:25
3
nadirabbas018 :
😁😁😁😁😁😁
2026-08-26 17:37:36
1
★彡ᴍᴀʟɪᴋ ꜱᴇᴇɴ ᴍᴀᴋᴡᴀʟ彡★ :
اور بعد میں سب کو ہی صبر آ جاتا ہے ایسا صبر کہ انسان سب بھول جاتا ہے
2026-09-13 10:13:24
0
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
سنو ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اپنی کمی سے مت آزماؤں
عمر ویسے بی مختصر ہے🖤
2026-09-12 22:48:59
0
Sajid Ali Solangi :
💔💔💔 Maro gha KY Yar bs kro kyia bat salam apka sabar ko
2026-09-19 18:32:46
0
PARDESI :
Nhi ap khud ko Pehchany khud ko Sambaly .Sataro ke agy jaha or b ha .Allah apko bht sari Khushian Naseeb kry Ameen summa Ameen.Allah apke Naseeb me koi asa Khush Rakhny Wala Mily apko Jo apki sari Zindagi ki tention khtam kr de AMEEN summa Ameen
2026-09-15 16:05:08
0
𝕞𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘𝕤𝕕𝕖𝕨1🫶🏻 :
اور عجیب بات ہے…
جن کے لیے ہم نے صبر کیا،
انہیں کبھی خبر ہی نہ ہوئی
کہ ہماری خاموشی کے پیچھے
کتنی دعائیں دفن تھیں۔
2026-09-15 02:13:39
0
🫀💔 mubshair Khan💔🥀 :
بچھڑنے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں اور پھر عمر بھر انہی یادوں کے سہارے انسان اپنی ادھوری زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
دل ہر روز یہی دعا کرتا ہے کہ شاید ایک دن سب پہلے جیسا ہو جائے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ راستے ایک بار جدا ہو جائیں تو پھر کبھی ایک نہیں
ہوتے۔😢🙌🏾
2026-09-13 16:59:59
1
Skbloch :
Bakhtttt 😭💔😭💔😭💔
2026-08-28 10:42:02
1
To see more videos from user @fatimaa_queen705, please go to the Tikwm
homepage.