agly sal yeh log apny ghar say بالا خاتون bhi lay aen gay 😂
2026-08-26 13:25:59
1247
Iqra anwar 👀 :
قبیلہ پر حملے ہو گیا 😂
2026-08-26 13:07:54
597
HaMza KHaN😎 :
In logoo ny mazakh bna liaa Ha afsoos
2026-08-26 13:59:04
5
imranrana0955 :
اللہ تعالی ہمیں اسلام کو صحیح معنیوں میں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2026-08-26 13:18:09
393
Shakir Electronics ⚡️ :
Government should to take action what the hell is this,islam se mazak bna diya hai Allah pak hamary gunnah maaf farmaye Ameen sum Ameen
2026-08-26 16:03:47
22
CH.ABDULLAH :
Kis kis ka artugul favourite drama tha 😊?
2026-08-26 13:57:32
5
★彡[ᴅᴀʀᴋ々Vɪᴘ]彡★ :
it's called Arab tradition
2026-08-26 13:34:13
1
. :
market me new drama aya hi 😂
2026-08-26 13:34:03
3
مزمل :
نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) نے کبھی اپنی زندگی میں جلوس اور رہی ال اول منانے کا حکم نہی دیا اور نہ ہی آپکے وصال کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بنایا ۔ اور نہ ہی ۴ امام امام ابو حنیفہ امام مالک امام احمد بن حنبل اور امام شافعی نے بنایا ۔ اور نہ غوث پاک شیخ عبدل قادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بنایا ۔۔
احمد رضا خاں بریلوی جس سے بریلویت کا آغاز ہوا تھا انکی کسی کتاب میں عید میلاد اُن نبی کا لفظ نہی آیا ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی میلاد نہی بنایا ۔ انکی وفات ۱۹۲۱ میں ہوئی جب کے پہلی بار میلاد ۱۹۳۲ میں منایا گیا ۔۔۔؟؟؟؟
2026-08-26 14:09:19
9
badshah ki mems :
agly sal yeh log apny ghar say بالا خاتون bhi lay aen gay 😂
2026-08-26 13:45:25
14
Zubair Khan :
ارطغرل صاحب اذانیں ہو رہی ہیں نمازیں کوئی نہیں پڑھ رہا میلاد سب منا رہے ہیں سوال نماز کا ہوگا میلاد کا کسی سے کوئی نہیں پوچھا جائے گا
2026-08-26 13:41:34
395
🎀 𝑀𝓊𝓈𝓀𝒶𝒶𝓃 𝟪❀𝟦 🎀 :
یہ کارنامے آپ کو صرف پاکستان میں دیکھنے کو ملینگے
2026-08-26 13:56:24
271
Malik Sajid Alitta :
اللہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے😳😳
2026-08-26 13:37:15
76
@Munsib Hussain51214 :
مدنی شرارت گل
2026-08-26 13:25:10
139
Chaudhary Amir :
اوئے کسی کی گردن نہ اتار دینا پاگلو😁
2026-08-26 16:18:40
19
Noman Rajput123 :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-08-26 13:56:37
20
Hira azhar :
wah g yeh kis sahabi n kia tha
2026-08-26 14:10:14
53
Adv Asia Malik :
اللہ کیسی کیسی بدعات دیکھنے کو ملیں گی
2026-08-26 13:59:26
9
Umais But :
ان لوگوں نے تو بڑا ثواب کما لیا
اب ہم میرے جیسے گنہگار لوگ کہاں جائیں گے
2026-08-26 13:33:49
18
شیخ طیب 〽️ :
after fight
2026-08-26 13:33:47
73
Muhammad Arham :
کوئی سمجھائے گا یہ کیا ہو رہا ہے 😳
2026-08-26 13:34:17
52
Abdullah Mughal :
aj ks time Eid ke namaz hoy?
2026-08-26 13:21:45
8
ᥫ᭡ خان :
hum sharminda ha bhut😂
2026-08-26 13:06:01
28
Chelsea Thakur :
mtlb kuch bhi 🙂
2026-08-26 14:04:20
16
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.