@rnismailahmad7964: اللہ پاک آپ کے مریض کو مکمل، جلد اور شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی تمام تکلیفوں کو دور کرے اور آپ سب گھر والوں کو صبر و ہمت دے۔ ہسپتال میں داخل مریض کی صحت یابی اور شفا کے لیے آپ یہ مسنون اور مبارک دعائیں پڑھیں: #❤️❤️❤️🤌🤲🤲🤲❤️❤️❤️#