@naveedmalik33333: mujhay samjh nhi aati#vibes #trending #viral #naveedmalik33333 #tiktok

Naveed Ahmed
Naveed Ahmed
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 26 August 2026 12:31:49 GMT
521002
22610
936
6252

Music

Download

Comments

bawwajee
Bawwajee :
اس سے یہ سمجھ آتی ھے کہ ایک آدمی جس کی حیثیت ھمارے وزرا کے برابر ھے وہ بھی رزق حلال کمانے میں شرم محسوس نہیں کرتا ۔ کیونکہ وہاں حرام کمانا مشکل ھے۔
2026-08-27 01:22:27
505
ramizgujjar126
RamizGujjar126 :
اس کھجور کے 1 ڈ بے کا ریٹ پاکستانی 1 لاکھ روپے ھے
2026-08-27 13:59:54
68
tajmuhammadkolach
Taj Muhammad :
سر جي جو کھجور آپ ديکھ رھي ھو وه ايک پانج کلو کھجور گياره ھزار ريال کي ھي اور تقريبن دس کاٽن کھجور تقريبن ايک لاکھ ريال کي ھين جو پاکستان کي ستر لاکھ روپي ھوتي ھين اور وه کاروبار ھي اور جس کي يئي گاڙي ھوگي وه ايسي ھزارون درختون کا مالک ھوگا
2026-09-13 11:48:43
8
sheikhumer179
Sheikh Umar Nazir :
khajoor b 1000 SR. ki kilo hai
2026-08-26 14:39:56
25
sadiqmachinery
محمد افضل اعوان 🇵🇰🇦🇪 :
کھجوروں کی قیمت بھی جان لیں میرے بھائی یہ کوئی عام کھجوریں نہیں ہیں یہ قیمتی کھجوریں ہیں ایک ڈبہ کھجوروں کا 25 ۔30 ہزار ریال کا ہے ۔
2026-08-27 18:59:17
18
zulfiqar.zulfi967
Zulfiqar Zulfi :
I have Lexus lx 600 2025
2026-10-03 23:29:56
0
imran.sm2
Imran Shah.m 🇵🇰🇸🇦 :
yeh khajoor 2500 riyal ki kilo ha
2026-09-13 11:53:15
11
alwisal0
ال ويصال :
اپ کو کہجور کا پاور نہی معلوم کہجور ہمارے رسول ص کی ہاتھ کا میوا اس کی برکت ہے
2026-08-27 09:12:27
81
hariswaheed30
⚚𝒜𝓎𝓎𝒶𝓈𝒽 ℳ𝒶𝓁𝒶𝓃ℊ 376❦ :
یہ 10 20 ریال روپے کلو والی کھجور نہیں ہے بھائی یہ پاکستانی 80 ہزار لاکھ روپے کلو والی کھجور ہے ساتھ میں یہ بھی دیکھو نا۔
2026-08-27 16:17:52
5
hbmehar
Javed Aslam :
سعودی عرب میں ایسا ہی ہے اس میں حیرانگی والی کوئی بات نہیں یہ گاڑی میں کجھور سیل کر رہا ہے یہاں تو گاڑی میں لکڑیاں سبزیاں اور جانوروں کے چارہ سیل کرتے ہیں یہ جو کجھور گاڑی میں پڑی ہوئی ہے یہ اچھی خاصی مہنگی کجھوروں میں سے ہیں
2026-08-27 04:49:49
14
saraakhan1
saraa khan :
tamar 500 reyal kilo wali hai bhai
2026-08-27 06:52:44
13
sultannax
Sultan Nax :
dates price higher than car in qasim
2026-08-26 14:11:02
8
amjedkhan552
امجد حسین :
یہ کاروبار کو سنت سمج کر کر تے ہیں
2026-08-27 17:44:51
1
legends0390
legends :
سعودی میں ان گاڑیوں پر ہماری طرح % 500 کسٹم ٹیکس نہیں ہے صرف گاڑی کی اپنی قیمت ہے ہمیں چار گاڑیوں کی قیمت میں ایک گاڑی ملتی ہے۔ اور ان کو ایک گاڑی کی قیمت میں اسی لیے یہ لوگ کھجور بیچ کر بھی یہ گاڑی خرید لیتے ہیں
2026-08-27 01:41:18
16
latksap
Online Earning Money💰 :
ایسا نہیں ہے ۔ کجھور کا مارٹن سے گاڑی کی بات الگ ہے ۔ ان لوگوں کے پاس بڑی زمین ہے جس پر کھجور کا باغ ہے ۔ یہ وہاں سے مال لیکر بیچتے بھی ہیں اور کارٹون پر بھر کر پورے سعودی عرب سپلائی بھی کرتے ہیں ۔ خلاصۃ حاکم نے سہولیات دی رکھی ہے ۔
2026-08-26 15:49:15
5
hulm.imi57
Muhammad 544 :
کوئی چکر نہیں ہے یہ بزنس ہے کاروبار ہے اس کو پیسے کا کوئی بھوک نہیں ہے لیکن دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جس کو کاروبار اس کی خون میں ہے خاندان میں ہے
2026-08-26 18:58:23
27
yousufpakistaniofficial
yousuf pakistani official :
سر عربوں کے لیے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے کہ وہ زیرو میٹر ایسی 10 گاڑیاں رکھ کے بھی سب کچھ کر سکتے ہیں اپ کیوں پریشان ہوتے ہیں اور ان کا جو انداز ہے وہ تجارت ہے تجارت میں اللہ نے برکت رکھی ہے پیارے بھائی
2026-08-27 23:33:14
3
ejazsaeed5
HiLL MaN :
بھائی جان وہاں کوئی چکر نہیں۔۔۔۔۔ سارا چکر ہم افیکس اور کلٹس کلاس پاکستانیوں میں ھے۔۔۔😄😁۔
2026-08-27 19:07:17
4
f99k99
ابوتركي 🇸🇦🇸🇦 :
كرتون واحد قيمته ٣٠٠٠ ريال
2026-08-27 20:00:17
1
decentkhan_1122
Decent khan :
یہ لوگ تکبر سے پاک ہیں سر
2026-09-14 14:48:34
1
zaighamzawar999
بقية الله :
یہ جو کھجوریں بیچ رہا ہے یہ ایک باکس کم سے کم 3 ہزار کا ہے 4 ہزار کا
2026-09-14 17:53:50
1
muhammadshoaib613
اعوان :
سعودی عرب مہں یہ ولا ڈبہ کھجور کا 90 ریال کا ھے
2026-08-28 07:11:14
3
ahsanali5611
Ahsan 🇸🇦❤️🇵🇰 :
jiss jiss na ja k dakha hy osa smj ATI hy naaa
2026-09-15 03:35:20
0
nazam.shah79
Nazam Shah :
یار، سب سے پہلے یہ بات واضح کر دوں کہ یہ شخص کوئی کھجوریں کلو کلو کے حساب سے بیچنے نہیں آیا۔ بلکہ یہ اپنے کھجور کے باغ کی پیداوار اور اس کی کوالٹی دکھانے کے لیے کھجوروں کی منڈی میں آیا ہے۔ یہاں کوالٹی ڈیلرز اور بڑے ڈسٹری بیوٹرز اس کی کھجور کی کوالٹی دیکھیں گے، اور پھر اس کے ساتھ پورے باغ کا سودا طے کریں گے یا اپنی ضرورت کے مطابق جتنی مقدار درکار ہو گی، اتنی خریداری کریں گے۔ اور بھائی، یہ بات بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایسی گاڑیاں یہاں بھی عام آدمی نہیں بلکہ بڑے اور مالدار لوگ ہی رکھتے ہیں۔ یہ شخص خود باغ کا مالک ہے اور اپنی پیداوار مارکیٹ میں ڈیلرز اور خریداروں کو دکھانے کے لیے لایا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ سب نے اسے کلو کلو کھجوریں بیچنے والا بنا کر پیش کیا ہے، جو سراسر غلط اور حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔ آپ پس منظر میں واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کھجوروں کی منڈی ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے پاکستان میں سبزی یا فروٹ منڈی میں آڑھتی اور بڑے خریدار عام لوگ نہیں ہوتے بلکہ بڑے کاروباری اور سرمایہ رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ لہٰذا کسی بھی منظر کو دیکھ کر فوراً غلط تاثر قائم کرنے کے بجائے اس کا پس منظر اور اصل کاروباری طریقہ بھی سمجھنا چاہیے۔
2026-09-14 22:40:16
4
kamranright1
KAMRAN :
یہ برینڈنگ کر رہا ہے اس کے اپنے باغات ہوتے ہیں کھجور کے تو یہ دکھانے ائے ہیں کہ یہ کھجور میرے ساتھ ہے
2026-08-27 20:54:40
2
To see more videos from user @naveedmalik33333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About