@babarkazmi1988: جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌙❤️ بارہ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر گلشنِ معمار میں ایم پی اے علی احمد جان کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماءِ کرام، مفتیانِ عظام اور اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ محفل میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، امن، اخوت اور بھائی چارے کا خوبصورت پیغام عام کیا گیا۔ 🌹 عشقِ مصطفیٰ ﷺ ہماری پہچان، سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہماری رہنمائی۔ #12RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi ﷺ #MPAAliAhmedJan #GulshanEMaymar #MiladUnNabi