@amg90940: جھوٹی کہانیاں نا سنایا کرو اللہ سے ڈر جاو #engineeralimirza #islamic #engineermuhammadalimirzaofficial @Engineer muhammad ali mirza @engineer Muhammad Ali Mirza @Engineer Muhammad Ali MirZa @EngineerMuhammadAliMirza @Maktoob #engineering #engineermuhammadalimirza
انجینئر محمد علی مرزا ایک نہایت علم رکھنے والے، پُراعتماد اور شستہ گفتار مقرر ہیں۔ پیچیدہ خیالات کو وضاحت، منطق اور اعتماد کے ساتھ پیش کرنے کی ان کی صلاحیت واقعی قابلِ تعریف ہے۔ علم حاصل کرنے، تحقیق کرنے اور بامعنی گفتگو کو فروغ دینے کے لیے ان کی لگن قابلِ قدر اور قابلِ احترام ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں حکمت، کامیابی اور علم بانٹنے اور سنجیدہ مکالمے کو فروغ دینے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
2026-08-31 05:09:39
92
MZ online store :
agr wo mureed tha to azab hony e q laga thaa
2026-09-02 16:40:41
43
𝙷🅐𝐌𝚣ᴀ Uᴍ🅴R :
﴿قُلْلِلّهِ الشّفَاعَةُجَمِيعًا﴾
"کہہ دیجیے: تمام شفاعت اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔"
(الزمر 39:44)
اور:
﴿مَن ذَا الّذِي يَشْفَعُعِندَهُإِلّا بِإِذْنِهِ﴾
"کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کر سکے؟"
(البقرۃ 2:255)
2026-08-31 11:21:29
53
CH KAMRAN SHER MAYO :
engineer
M
ali merza right bat krta Hy
2026-09-02 14:29:34
10
Raja Qaiser :
مَن ذَا الّذِي يَشْفَعُعِندَهُإِلّا بِإِذْنِهِ
ترجمہ:
"کون ہے جو اس کے حضور سفارش کر سکے مگر اس کی اجازت سے؟"
2026-09-03 08:44:57
12
user35097986154 :
us waqt ap kahan thay
2026-08-31 16:09:10
7
SٹyلisH ChوkرA :
Mirza ZindaBad
2026-09-04 04:30:24
9
Saim Ali :
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ بہت بڑے عالم اور نیک بزرگ مانے جاتے ہیں، لیکن انہیں بھی اللہ کی عطا کے بغیر کسی کو جنت دینے کا اختیار نہیں۔
قرآن میں ہے کہ شفاعت بھی اللہ کی اجازت سے ہوگی۔ نبی کریم ﷺ کو شفاعت کا مقام عطا کیا گیا، مگر وہ بھی اللہ کے اذن سے شفاعت فرمائیں گے۔
لہٰذا اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ شیخ عبدالقادر جیلانی یا کوئی بھی پیر اپنے اختیار سے اپنے تمام مریدوں کو جنت میں ضرور لے جائے گا تو یہ درست اسلامی عقیدہ نہیں۔ البتہ کسی نیک بندے کی دعا یا شفاعت، اگر اللہ چاہے اور اجازت دے، تو الگ معاملہ ہے۔
اصل اصول:
👉 جنت دینے والا صرف اللہ ہے، اور کسی کو بھی جنت کا مالک یا مستقل اختیار والا سمجھنا درست نہیں۔
2026-09-04 03:08:48
8
Ahad Ali :
new khani a gi market ma 😂
2026-08-31 08:38:03
7
waqas bhatti :
2026-09-01 18:13:01
6
𝑯𝒂𝒃𝒊𝒃 :
گریٹ ہو مرزا صاحب تسی گریٹ ہو
2026-09-05 04:50:56
1
Muhammad Akmal :
کہانی جے
2026-08-28 01:31:13
17
sajid durrani :
siraf galaa hi ny Amal koi v ni
2026-08-29 16:23:27
9
DANISH KHAN 711 :
کہانی شریف
2026-09-01 17:36:22
13
Azeem maher :
Allah pak ka shukar ha ka Ali bahi na thoead bayan ke
2026-08-30 17:47:44
6
Muhammad Arslan🇵🇰🇸🇦 :
astaghfirullah
2026-09-02 10:31:51
1
M Arbaz Hussain :
Toba
2026-09-02 09:56:52
1
user211890679 :
allah
2026-09-03 14:33:39
1
Jameel :
ye aap sahi kah rahay haien
2026-08-31 16:26:22
1
👑کھوکھر🫀 زادی 🥹 :
2026-09-06 02:59:56
1
Tiny Talks Studio :
عبدالقادر جیلانی قبر میں اگئے اور اللہ کو کہنے لگے کہ چھوڑ دو یہ میرا مرید ہے وہاں قبر میں کون دیکھ رہا تھا کہ عبدالقادر اگیا مرنے والا لوٹ کے واپس ایا تھا یا عبدالقادر جیلانی واپس ا کے اس بندے کو بتا کے گیا تھا جو یہ بندہ سنا رہا ہے کہاں نہیں؟
اگر یہ کہتے ہیں کہ کسی کو خواب ایا تھا خواب میں دیکھا تھا اس نے قبر والے حالات تو بات یہ ہے کہ خواب تو جھوٹا بھی ہو سکتا ہے
2026-09-04 16:52:05
2
To see more videos from user @amg90940, please go to the Tikwm
homepage.