@aliwryts0: سنو سکون قلب ❤️ آپ میرا وہ بے ساختہ اِنتخاب ہیں جس کے ہر طرح سے مکمل ہونے کا اندازہ مجھے آپ کو چاہنے کے بعد ہوا آپ کا حوالہ میرے لیے ہمیشہ باعث فخر رہتا ہے آپ کا ساتھ ہمیشہ باعث سکون رہتا ہے 🤍🥹🫶🏻🌸 #viralreel #tiktokpakistan #onemilionaudition #viewsproblem #explor #fyp #toptrending #goviral #fypchallenge