@nashikhan24: ایک رانجھا ہے جو لاپرواہ ہے کہانی میں ایک کملی ہیر ہے جو بات بات پہ رو پڑتی ہے #viralvideos #urdupoeterylovers❤️🔥 #5millionviews🙏 #trending?sound🔥fyp📣foryou♥️ #viraltiktokvideos
Bas agr wo ek shaks Mujh mil Jay tu mein sari Dunia ko thukra do 🥹
2026-08-26 19:26:04
1
𝑨𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆𝒑𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔 :
ایک رانجھا ہےجولاپرواہ ہے میری کہانی میں
ایک کملی ہیر ہے جو بات بات پہ رو پڑتی ہے 🥺
2026-08-26 18:50:17
2
Malik S :
Ye mjhy chain q nh ata.,
Ek hi shakhs tha Jahan m kia..??🥺🥀
2026-08-26 18:30:27
1
Saifal Iqbal :
میں بے فکر نہیں ھوں تیری آنکھ کے آنسوؤں سے مگر مگر مگر ،،،،،،
2026-08-26 15:18:06
1
۔𓆩 Elara Noor 𓆪 :
درد میں ہے دل اور
درد دینے والا دل میں ہے
🫠😭
2026-08-26 14:40:24
1
Qalbi :
ایک شخص ہے زندگی جیسا
اور وہ میری زندگی میں نہیں ہے 🥹
2026-08-26 13:20:47
1
Imran Hashmi :
::دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اور ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے
جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر جاتے ہیں 🖤
2026-08-26 14:40:21
1
گہری چپ 🖤 :
تیری فطرت ہے بھلے رنگ بدلنا لیکن
میری حسرت ہے تجھے رنگ بدلتا دیکھوں 🖤
2026-08-26 13:27:23
1
میرے ہمسفر :
ایک رانجھا لاپرواہ سہی، مگر دل تو اسی کے نام ہے،
اور ایک ہیر ہے کہ اُس کی بےرخی پر بھی رو پڑتی ہے…
عشق بھی عجیب شے ہے، جسے چاہتے ہیں اُسی کے ہاتھوں بےحال ہوتے ہیں۔ 🥺🖤🥀
2026-08-26 20:45:07
0
🩷..Dn FarحaD۔۔🩷 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 16:38:04
1
Account not found 🚫 :
@🄰 🄼🄰🄽🄰🄽🇵🇰
2026-08-26 18:51:19
1
Anees Raجput Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-08-26 17:48:16
0
To see more videos from user @nashikhan24, please go to the Tikwm
homepage.