@usamkhankhel7071: حاجی ملک سرزمین خانخیل صرف ایک نام نہیں، ایک یادگار شخصیت تھے۔ 👑 وہ طاقتور، بہادر، باہمت اور اپنے زمانے کے باوقار و امیر انسان تھے۔ آج بھی اُن کا نام عزت اور فخر سے یاد کیا جاتا ہے۔ ❤️🔥 دَدا کا رعب و رتبہ، پوتے کا فخر؛ دَدا کی بہادری، پوتے کا حوصلہ۔ 👑🔥 #حاجی_ملک_سرزمین_خانخیل #دَدا_پوتا #دَدا_کی_یاد #بہادری #ہمت