@mpaabdulghaniafrid: #عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ الحمدللہ! ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبر پختونخوا کی جانب سے عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ کے حوالے سے منعقدہ بابرکت پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی تقریب کے بطور چیف گیسٹ شریک ہوئے۔ پروگرام میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، تعلیماتِ نبوی ﷺ اور محبت و عقیدت کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #عشرہ_رحمت_العالمین ﷺ #عبدالغنی_آفریدی #وزیراعلیٰ_خیبرپختونخوا #سیرت_النبی ﷺ