@mossa8060: *اینا کہر بار کرنے والے تھے ہم *تمہیں یاد کرنے والے تھے ہم* *بیچ میں آ گیا خیال ترا* *ہم ندی پار کرنے والے تھے* *تیرا غم مل گیا ورنہ ہم* *عمر بے کار کرنے والے تھے* *آخری بار مل رہے تھے ہم* *آخری وار کرنے والے تھے ہم* *نفرتیں عشق نے بھری ہم میں* *ہم بہت پیار کرنے والے تھے* *اس کی بہجان تھی مسیحائی* *کام بیمار کرنے والے تھے* *اس نے یک دم کہا خدا حافظ* *ہم تو اظہار کرنے والے تھے* #mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand