@rimshyy16: جب آپ مجھے مناسب وقت نہیں دیتے تو میں ناراض ہو جاتی ہوں ۔ جب مجھے نظر انداز کیے جانے کا احساس ہوتا ہے تو میں اوور تھنٹنگ کرنے لگتی ہوں ، اور کبھی کبھی آپ کے وقت کے لیے آپ سے بحث بھی کر لیتی ہوں ۔ #Nimo #poetry #urdupoetry #unfreezemyacount #viewsproblem