@maanlo_news: کہاں ہیں مصطفیٰ کمال؟ بہت شوق ہے نا صوبے بنانے کا، پہلے یہ دو اسپتال تو سنبھال لیں۔ تھوڑی سی بھی انسانیت ہے تو استعفیٰ دے دیں، سائرہ بانو۔ #SairaBano #MustafaKamal #MQM #NewProvinces #SindhPolitics #MaanLoNews
ye ppp walo ki chaal h. bdname krny k liy madam us mn itni aklaqi jurrat to h k saniha hoty hi wo awam ko jwab dyny aya h. karachi mn kitny wazeeron ny istifa dya aizal or meer ali raza k case mn
2026-08-26 16:23:27
21
M OMAR farooq :
Brave woman
2026-08-26 18:51:37
0
danyal211 :
ap Kuch b karli subah tu bane ga lazmi bane ga
2026-08-26 16:54:38
6
Nasir muhajir :
itne taklif agar gull pilza par Hoti to Karachi Waly apko spot karty
2026-08-26 15:45:36
13
Syed Noman Jameel :
soba to bnega in Shaa ALLAH
2026-08-26 17:04:42
7
aenakhan209 :
Sahi bat heA
2026-08-26 18:19:43
0
user1845489102657 :
beshak
2026-08-26 18:28:07
0
Ayesha shamas :
True ❤️mam
2026-08-26 17:53:10
0
Mohammad Hanif :
mustfa kamal bhai achy insan hy
2026-08-26 16:30:49
3
faisal987602 :
پمز ہسپتال کے دلخراش سانحے پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب کے لیے پیش کرکے ایک واضح مثال قائم کردی ہے۔ واقعے کے چند ہی منٹ بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ خود وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال بھی فوری طور پر ہسپتال پہنچے اور تمام صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ واقعے کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ہوں گی اور جو بھی ذمہ دار ہوگا، اسے قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے گی۔
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ پمز سانحے پر استعفے کا مطالبہ کرنے والی پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنی 18 سالہ کارکردگی کا حساب دینے کے لیے تیار کیوں نہیں؟
کراچی کے گل پلازہ سانحے کو ہی دیکھ لیں، آگ لگنے کے 24 گھنٹے تک کوئی ذمہ دار موقع پر نہیں پہنچا، عمارت میں مسلسل 3 دن تک آگ لگی رہی، جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس وہاں سے تقریباً 2 منٹ اور میئر کراچی کا دفتر محض چند سیکنڈز کی دوری پر تھا۔ اس سانحے میں 73 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں، لیکن پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے ایسی فوری سنجیدگی اور ردِعمل نظر نہیں آیا جس کی عوام توقع کرتے ہیں۔
آج پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت پمز سانحے پر سیاست کرنے کے بجائے پہلے یہ بتائے کہ 18 سال اقتدار میں رہنے کے باوجود سندھ کے شہری بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہیں؟ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شہری جانیں گنوا رہے ہیں، کھلے گٹروں میں معصوم بچے موت کا شکار ہو رہے ہیں، صاف پانی، صحت، تعلیم اور نکاسیٔ آب جیسے بنیادی مسائل آج بھی موجود ہیں۔
مصطفیٰ کمال سے استعفیٰ مانگنے سے پہلے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اپنی 18 سالہ نااہلی کا جواب دے اور عوام کو بتائے کہ اتنے طویل عرصے میں سندھ کے بنیادی مسائل کیوں حل نہیں ہوسکے۔
اور شاید یہی اصل مسئلہ ہے۔ پیپلزپارٹی انتظامی یونٹس کے مطالبے سے اس لیے پریشان ہے کیونکہ اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل ہوئے تو 18 سالہ کارکردگی کا حساب بھی مانگا جائے گا۔
انتظامی یونٹس کسی جماعت کی خواہش نہیں، عوام کی ضرورت ہیں۔ عوام کی آواز کو سیاسی شور سے دبایا نہیں جا سکتا۔
2026-08-26 17:26:15
1
Fahad King :
Mustafa Kamal waha mojud hay apna Ghar chor k waha fori pouch gaya
2026-08-26 19:01:20
2
Mukhtiar Jokhio :
Saira bzhn khush raho
2026-08-26 19:00:35
0
Asim Hussain :
یہ کسی کے بیٹے کو بچانے کیلئے کیا گیا
2026-08-26 19:07:59
0
Fahad King :
ye sab ppp nay Karwaya hay q k Mustafa Kamal Bhai nay PPP ko lagam dal di in ki asliyat Samny lay aye Salam hay Mustafa Kamal Bhai ko beshak Allah pak Sach k sat hay
2026-08-26 19:03:19
0
Fahad King :
great lider Mustafa Kamal Bhai
2026-08-26 19:01:24
0
z.u.m :
2026-08-26 16:59:09
1
Muhammad Riaz :
[Sticker]
2026-08-26 19:07:28
0
Pakistan Zindabad :
چھوٹے صوبے بنانے سے سائرہ بانو کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے
2026-08-26 16:33:35
5
abida :
💯👍 true
2026-08-26 19:19:32
0
user7611580031797 :
ye sab karwaya gaya hai Allah se daro
2026-08-26 19:03:52
0
Imran Ali :
Ayesha lagraha Mustafa bhai ka. Hospital hai
2026-08-26 19:03:31
0
Strangler :
True
2026-08-26 19:04:17
0
user2727431228898 :
2026-08-26 19:08:46
0
❛‿˂̵✧🅐🅩🅗🅐🅡 🅢🅗🅐🅘🅚🅗 ♥ :
2026-08-26 15:41:58
0
To see more videos from user @maanlo_news, please go to the Tikwm
homepage.