@tahiramadam1122: #تم سے ملنا تو قسمت کی بات تھی،تمہیں چاہنا مگر میری زندگی بن گئی۔ ❤️نہ جانے کیسی محبت ہے تم سے،تم دور ہو کر بھی دل کے پاس رہتے ہو۔ 🌹دل کو آج بھی انتظار ہے تمہارا،شاید محبت کو بھولنا آتا ہی نہیں۔ 🥀تمہیں دیکھ کر جو سکون ملتا ہے،وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں ملتا۔ ❤️🔥