@mehro_shehzadi: اگر آپ واقعی اپنے استاد سے محبت کرتے ہیں، تو یہ چند آداب کبھی نہ بھولیں۔ اگر آپ سوار ہیں تو اُتر جائیں۔ . اگر آپ جا رہے ہیں ، تو رک جائیں۔ . اگر آپ دوڑ رہے ہیں تو آہستہ ہو جائیں۔ . اگر آپ بیٹھے ہوئے ہیں تو کھڑے ہو جائیں۔ . اگر آپ آگے جا رہے ہیں تو پیچھے ہو جائیں۔ . اگر استاد کسی کام کے لیے کہے تو خود تعمیل کریں۔ . اگر استاد کے ہاتھ میں بوجھ ہے تو خود اٹھا کر اس کے ہاتھ کو فارغ کریں۔ . اگر استاد کوئی کام کر رہا ہو تو اس کی مدد کریں۔ . اگر کوئی استاد کی غیبت کر رہا ہو تو اسے منع کریں۔ . اگر کوئی استاد بس میں کھڑا ہو، تو اس کی نشست کا بندوبست کریں۔ استاد اگر مسجد سے نکل رہا ہو ، تو اس کی جو تیاں سیدھی کر لیا کریں۔ ہ کسی دعوت کا پروگرام ہو تو سب سے پہلے یاد کر لیں خواہ وہ آئیں یا نہ آئیں۔ . اگر مجلس میں آجائیں تو نشست کا بندوبست کریں خواہ کرسی ڈور سے لانی پڑے۔ . اگر استاد کسی مشکل میں پھنس جائیں تو ان کی مدد کریں۔ یاد رکھو! اُستاد کو عزت دے کر دعائیں سمیٹنے والا، کبھی نقصان نہیں اٹھاتا۔ استاد آئے تو ادب سے سلام کریں۔ استاد کی بات مکمل ہونے دیں۔ اجازت کے بغیر بات نہ کائیں۔ سوال ادب سے کریں۔ غلطی پر بحث نہیں، اصلاح قبول کریں۔ استاد کی غیر موجودگی میں بھی احترام کریں۔ وقت کی پابندی کریں۔ سبق مکمل تیاری سے سنائیں۔ استاد کی نصیحت یاد رکھیں۔ استاد کے لیے دعا کریں۔ ان کی عزت کو اپنی عزت سمجھیں۔ یادرکھیں ! با ادب طالب علم ہی کامیاب ہوتا ہے۔استاد آئے تو ادب سے سلام کریں۔استاد کی بات مکمل ہونے دیں۔اجازت کے بغیر بات نہ کاٹیں۔سوال ادب سے کریں۔غلطی پر بحث نہیں، اصلاح قبول کریں۔استاد کی غیر موجودگی میں بھی احترام کریں۔وقت کی پابندی کریں۔سبق مکمل تیاری سے سنائیں۔استاد کی نصیحت یاد رکھیں۔استاد کے لیے دعا کریں۔ان کی عزت کو اپنی عزت سمجھیں۔یاد رکھیں! باادب طالب علم ہی کامیاب ہوتا ہے۔ اللہ میرے تمام اساتذہ کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے اور ان کو ہمیشہ خوش رکھے کوئ غم ان کے قریب نہ آۓ آمین

مہرو شہزادی
مہرو شہزادی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 14:57:32 GMT
1027
74
3
4

Music

Download

Comments

uzair.ahmad513
Uzair Ahmad :
Meaningful words❤️❤️❤️
2026-08-26 15:47:45
1
nadeem_voice
𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐍𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦 :
👍👍👍
2026-08-27 06:22:37
0
mughalp277
گمنام مجاہد 🇵🇸🤍 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 16:21:17
1
To see more videos from user @mehro_shehzadi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About