@khamoshhalakpti: عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں دو شخصیات کو کہا گیا ہے عمران خان کو آپ منائیں عمران خان سے کہیں بات مان جائیں ضد نہ کریں شفاء چلے جائیں وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں عمران خان اپنی بات پر اڑے ہوئے ہیں عدالتوں سے جاؤں گا ڈیل لے کر نہیں جاؤں گا اسداللہ خان 🔥🔥🔥