یہ روایت درست نہیں ھے کہ پیغمبر اکرم ص پر جادو ھوا تھا- ھمارا ایمان ھے کہ ایسا ھو نہیں ھوسکتا کیونکہ رسول اکرم ص نے پوری امت کی رھنمائی کرنا ھوتی تھی اور جادو ھونے کی صورت میں فیصلہ سازی میں ابہام جنم لے گا- جبکہ رسالت ماب ص عالمین کیلے رحمت ھیں
2026-08-29 15:06:07
0
To see more videos from user @drafghanmalik, please go to the Tikwm
homepage.