@mub1tk: اے عزت دینے والے رب! ہمیں ان لوگوں کے شر سے محفوظ فرما۔۔۔ جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیتے ہیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیتے ہیں۔ آمین ثم آمین 🤲😢 اللہ ہر حاسد، منافق اور چغل خور کے شر سے ہم سب کو بچائے۔ کمنٹ میں آمین لکھ دیں۔ #IslamicTikTok #KhanaKaaba #Dua #Ameen #Viral