@zainabzafar2151: سخاوت صرف دولت خرچ کرنے کا نام نہیں، یہ دل کی وسعت کا نام ہے۔ ایک سخی مرد اپنی عورت کی ضروریات پوری کرتے ہوئے اسے بوجھ نہیں سمجھتا، بلکہ اسے اپنی ذمہ داری نبھانے میں خوشی اور سکون محسوس ہوتا ہے۔ اصل خوبصورتی اُس دل میں ہے جو اپنے شریکِ حیات کو خوش دیکھ کر خود خوش ہو جائے۔ ❤️ #creatirsearchinginsights