@rehmansamu: 🌙 ربیع الاول کی آمد مبارک 🌙 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ ماہِ ربیع الاول کی بابرکت آمد تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری زندگیوں کو رحمت، محبت، امن اور برکت سے بھر دے، اور ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللّٰہم صلِّ وسلم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ 🤍