@teammurshad0: آج ڈی چوک پر راولپنڈی اسلام آباد کے والدین کو اکھٹا ہونا چاہیے مطالبہ کرنا چاہیے کہ درجنوں ماؤں کی گود اجاڑنے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے پاکستانی عوام کو بے حسی ختم کرنی چاہیے آج شام 9 بجے سب ڈی چوک پر اکھٹے ہو کر قوم ہونے کا ثبوت دی جائیں 🚨