@gullghani17205: غصے میں کہے گئے لفظوں کو ہمیشہ نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ کبھی غصہ وہ سچ کہہ دیتا ہے جو خاموشی چھپا لیتی ہے۔ کچھ باتیں انسان مدتوں دل میں دبائے رکھتا ہے، اور پھر ایک لمحے کا غصہ سب کچھ زبان پر لے آتا ہے۔ اس لیے ہر تلخ لفظ کے پیچھے چھپی تکلیف کو بھی سمجھنے کی کوشش کرو، کیونکہ ہر غصہ نفرت نہیں ہوتا، کچھ غصے محبت کی گہری چوٹ ہوتے ہیں۔🤗🌸#fypシ #ghani #fyp #meena #fyppppppppppppppppppppppp