@ali_l3ukhari: سکون ڈھونڈتا ہوں شہروں کی بھیڑ میں سکون ملتا ہے بس تیری یاد میں رات بھر جاگتا ہوں نیند کی تلاش میں سکون آتا ہے جب نام تیرا لیتا ہوں دنیا کہتی ہے پیسے میں سکون ہے میرا سکون تو تیری ایک مسکراہٹ میں تھا سکون تھا تیرے کندھے پر سر رکھ کر اب تکیہ بھی کانٹوں سا لگتا ہے لوگ کہتے ہیں تنہائی میں سکون ہے پر تنہائی میں تو بس تیری کمی کھلتی ہے سکون مانگا تھا خدا سے دعا میں خدا نے کہا سکون اسی میں تھا جسے کھو دیا اب سکون کی تلاش چھوڑ دی ہے بے سکونی میں ہی جینا سیکھ لیا ہے #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #poetrystatus #caption
میں نے سنا تھا کہ محبت انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے ۔۔۔۔
انسان کو اسکی محبت دھیرے دھیرے دھیمک کی طرح اندر سے کھاتی رہتی ہے 🥀
مجھے اس بات کا احساس تب ہوا جب مجھے کسی سے بےپناہ محبت ہوئی،۔۔۔۔
وہ شخص میری کل کائنات تھا وہ بظاھر مجھے کہتا تھا اسے مجھ سے محبت ہے پر وہ کبھی ان چیزوں کو ٹھیک نہیں کرتا تھا جن سے مجھے تکلیف پہنچتی تھی 🙃
پھر میں آہستہ آہستہ سہتے سہتے خاموش ہو گئی اور مجھے یہ محبت اندر سے کھوکھلا کرتی گئی ۔۔۔۔یہ محبت مجھے دیمک کی طرح کھا گئی ۔۔۔مجھے ختم کر گئی۔۔۔🖤
ہاں یہ سچ ہے محبت انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے
ہاں میری محبت نے مجھے کھوکھلا کر دیا 🙂🥀🙌
2026-08-26 18:58:01
0
🍂بادشاہ🫀 :
💕💕💕
2026-08-26 19:03:18
0
Syeda Queen 👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 16:13:18
0
NON_PTA😶🌫️ :
🥰♥️
2026-08-26 19:41:37
0
Salman Fiaz :
❤️🩹🫠
2026-08-26 16:20:23
0
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.