@azad_mirani123:

ئازاد ميراني
ئازاد ميراني
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 26 August 2026 16:18:35 GMT
275
40
3
2

Music

Download

Comments

hozan_duski65
هوزان دوسکی :
2026-08-27 09:43:26
0
sabah_mirani24
sabah zaxo :
❤️❤️❤️🤲🤲🤲
2026-08-26 22:08:41
1
To see more videos from user @azad_mirani123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ISI Zhob Mi Zhob DiG zhob DC Zhob SP Zhob  کے نام ۔ ہم اس شہر میں رہتے ہیں اگر اس شہر کے بچے آپ لوگوں کے ناموں سے اغواء ہوتے ہیں اور یہ لوگ تھانے میں اطلاع دے دیتے ہیں اور آپ لوگ کچھ نہیں کرتے تو اس میں ہم یہ سمجھینگے کہ آپ لوگ ان کے اغواء کاروں کے ساتھ اس عمل میں شریک ہیں اور ہم اس شہر کے نوجوان پھر اپنا دائرہ کار وسیع کرئینگے اور آپ لوگوں کو بہ زور احتجاج بہ زور ہڑتال مجبور کرئینگے کہ آپ لوگ ہماری مرضی سے پھر ایکشن بھی لینگے اور ہماری مرضی سے قانونی کاروائی بھی۔ یہ بچہ بریال خان پہلی بار ایک دو ماہ پہلے isi اور Mi کے نام پر اغواء ہوگیا تھا اس بچے بریال خان کو نقاب پوش افراد اغوا کر لے گئے تھے اور سکول کی چھٹی ہونے کے وقت اُس کو پھینک دیا گیا تھا اور گھر والوں نے تھانے میں رپورٹ بھی جمع کیا تھا مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور نہ ہی ان اداروں نے اس کی تردید کر لی تھی آج تک اور اب دوسری بار پھر چوبیس تاریخ کو بریال خان لاپتہ ہوگیا اور تفتیش تفتیش کرتے کرتے اغوا کاروں کا ایک ساتھی گرفتار ہو گیا اور اُس نے اپنے گینگ کی نشاندھی کر دی ۔ بچے کو نشہ دے کر تین اغوا کاروں نے اُس کو کراچی تک پہنچایا ہیں ۔ کیا برگیڈیئر صاحب ڈپٹی کمشنر ڈی آئی جی ژوب آپ لوگوں میں سے کسی ایک کا بچہ ایسے غنڈے اغوا کر سکتے ہیں ؟  کیا آپ لوگ ان غنڈوں کو کفیل کردار تک نہیں پہنچا سکتے ؟ کیا قانون صرف سیاسی کارکنوں کے لیے تیرہ سال کے بچوں کو بندوق اور نشے کے زور پر اغواء کرنے والوں کے کچھ نہیں ؟ ان پر یہ دفعات لگایا جائے  364A 365 376(3) 375A اور سرکار کے نام پر اغوا کاری کرنے کے ایکٹ لگا لیے جائے ۔ ہم اپنے شہر کو ایسے ناسور سے پاک کرنے کی ہر صلاحیت رکھتے ہیں آپ لوگوں سے اُمید ہیں کہ یہ کام آپ لوگ قانون اور اس شہر کے لیے گرینگے ۔ #wewantarrestthisgang

About