@ma885000: میں نہیں جنتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جنتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔۔ جب تم میری زندگی میں آۓ تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلیم میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خو نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تالا پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ میں کامل تھی مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔ ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں کوشش کرنا ترک کردی.. وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔ لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کی کسی سے زبردستی محبت نہیں مانگی جا سکتی .... مجھے لگا تھا کی میں تمہیں سمجھا رہی ہوں منا رہی ہو لیکن تم مجھ سے خفا نہیں تھے ۔۔۔۔ تم تو مجھ سے دستبردار ہو چکے تھے میں صرف تمہیں تنگ کر رہی تھی . ٹوٹے ہوئے دل بکھرے ہوئے خوابوں زخمی بالوں میں کانپتے ہاتھوں کے ساتھ، میں تمہیں لکھ رہی ہوں کہ ۔۔۔ اب ہم کبھی نہیں ملیں گے۔۔ اب تمہیں کوئی تنگ کرنے والا نہیں ہوگا، کوئی تمہیں اچھے برے سے روک نہ روکنے والا نہیں ہے تم جیسے چاہے اپنی زندگی گزار سکتے ہو تمہاری بی خوشی اور تمہاری ہی فیصلے کی خاطر اب میری طرف سے بھی تم آزاد ہو۔۔ الوداع🌚💔 #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

گمنام لڑکا_🖤
گمنام لڑکا_🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 16:19:34 GMT
239179
20859
174
1415

Music

Download

Comments

sameer675435
Sᴀᴍᴇᴇʀ ★ :
ap ky caption sainspire ho kr ma na bhe 17 din ma aik taweel latter likha tha but usa dyny ke himmat na howe or pher youn howa ky latter jlaty howy video bna kr save kr le or pher us later ky jlany ke wajha sa now i am in recovery phase of my love story
2026-08-29 01:55:25
1
shoubanalee455
S~D :
Background song name please ❤️‍🩹🫠
2026-08-27 13:55:53
5
irfankiani90
irfankiani90 :
it's look like my own reall story 😭
2026-08-28 21:56:29
0
muhmmadumar980
SilentStardust :
ase kiya tha os bewafa k 7
2026-08-28 11:56:56
1
funfunnyvideos000
justfunny :
send caption please
2026-08-26 18:25:59
9
chakwaliya10
💫 Kiani Writes 💫 :
please caption bhai dain aap
2026-08-27 00:37:21
10
ihsano55
Iحsa ن ✨ :
Caption 💔
2026-08-28 11:29:30
0
rimsha37930
🎀 :
caption plz 🙂
2026-08-26 17:31:59
13
muzammal848
مزمل☝️🚨🚯 :
caption sara larki lekh rei ha 🥹id larky ki ha
2026-08-27 07:42:54
6
sajidchraghkhel
꧁👑سردار ساجد چراغ خیل👑꧂ :
جن پے گزر چکی ان کےلئے ہر لفظ بھاری ہوگا باقی دنیا کےلئے یہ صرف بے وقوفانہ ایموشنل الفاظ پر مبنی ایک تحریر ہے۔۔۔🥀💔
2026-08-27 20:31:51
16
shahid.naveed402
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
زندگی میں بہت سی چیزیں۔۔۔ موت سے بھی بدتر ہیں ۔۔۔۔
2026-08-27 04:23:21
11
rana.kashan.rajpo4
Rana Kashan rajpoot :
ab tu in baton pr hsni ati ha kunke ma muhabbat Kr chuka hon or sabaq hasil kr chuka hon 🙂
2026-08-27 10:44:19
11
esthetic972
🖤 :
کیا میں اس بے وفا کیلئے یہ سب لکھوں 💔🥀😓🥺
2026-08-26 18:24:48
18
mirabjutt23
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
درد تو وہ دیتے ہیں جنہیں حق دیا جائے 🫠 ورنہ غیر تو دھکا لگانے پر بھی معافی مانگ لیتے ہیں
2026-08-27 11:28:39
10
muhammadzain9684
حقیقی عشق بس اللّٰہ سے :
اے روح کے رحمان مولا میری رُوح کو سکون عطا فرما😭
2026-08-26 17:04:18
17
khurrami079
🤗🥰khurrami✨🤗 :
دل کرتا ہے تجھے کبھی اداس نا ہونے دوں میرا بس چلے تو تیری جھولی خوشیوں سے بھر دوں
2026-08-27 06:57:44
8
adigoraya2
👑 Adi Khan 💕 :
caption plz 😭😭😭
2026-08-27 00:34:53
7
m_safee0
خاموشي :
caption plz
2026-08-27 06:08:15
2
nomikhair11
نومی کھیر🖤 :
caption plz 😳
2026-08-26 17:55:39
6
asim46132
(تنہائی پسند)(😖) :
caption plz
2026-08-27 09:03:07
3
the_moral_is_broken_
No PerSon is alive here...🖤🍂 :
Caption bhejiyee ga please 😳
2026-08-26 19:00:17
3
masooomlarka95
شیبی🙃 :
caption snd kar do plz
2026-08-27 23:25:47
1
salman.amjad.42
[K][I][N][G]" 42👑 :
na yrr 😩
2026-08-27 03:09:00
4
alisab4520
مـلـنـگ مـنـڈی آلـہ 👑 :
ادے بعد کو بشر پسند نہ ایا 🙌🏻🥹
2026-08-27 05:07:50
4
bilalchudhary008
🅰🆁🅰🅸🅽 🆉🅰🅳🅰❤️ :
اے روح کے رحمان مولا میری رُوح کو سکون عطا فرما😭
2026-08-27 10:54:37
2
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About