@benammohbt2: کبھی انسان اپنے دل کے زخم دنیا سے چھپاتا پھرتا ہے، کیونکہ اسے خوف ہوتا ہے کہ کوئی اس کی کمزوری، اس کی خاموشی اور اس کے اندر چھپے درد کو پڑھ نہ لے۔ مگر اسی دل کے کسی کونے میں ایک خواہش بھی زندہ رہتی ہے کہ کاش کوئی ایسا ہو جو بغیر پوچھے سب سمجھ لے، آنکھوں میں چھپی اداسی دیکھ لے اور خاموشی کے پیچھے چھپی چیخ سن لے۔ انسان کو ہمیشہ ہمدردی کے الفاظ نہیں چاہییں ہوتے، کبھی صرف ایک ایسا شخص چاہیے ہوتا ہے جو دل کے زخم دیکھ کر بھی ساتھ نہ چھوڑے۔ شاید یہی سب سے خوبصورت خواہش ہے کہ کوئی ہمیں ہماری مسکراہٹ سے نہیں، ہمارے درد سے پہچانے۔#
Only a struggling person living alone abroad can feel this 🥺
2026-08-27 13:47:13
0
Shaxad khan :
really there is someone who always understand our silence, our sorrows , the feelingz our pain but what we did to that person we just push them away not juzt one time but we keep pushing them but once they pull back then we realize how badly we treated them its not blaming someone its for all we have to understand nd recognize the real one. 🥰
or aajkal kaha milty ha aise log sb compare krly janchly parkhy k kon ha wo shakhs ja k qadm choo ly us shakhs k . 🥰🥰
2026-08-26 18:59:43
3
بـ۔۔ـنـ۔۔ـدیـ۔۔۔ـوان«⁶⁷⁰» :
Hyeeee Kiya Bat hay yar
2026-08-27 09:48:05
0
fazal sadiq :
keya bath ha yaar🥰
2026-08-27 03:11:15
0
Bilal bhatti :
very deep words 😔
2026-08-27 10:27:54
0
Zaka Khan Niazi :
Kamal line
2026-08-27 07:24:49
0
Janan R Dirojay :
چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہو گا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا
2026-08-26 19:54:53
10
Munir mashori :
کبھی کبھی انسان اپنے دل کے زخم دنیا سے چھپاتا پھرتا ہے کیونکہ
اسے خوف ہوتا ہے کہ کوئی اس کی کمزوری اس کے خاموشی
اور اس کے اندر چھپے درد کو پڑھ نہ لے مگر اسی دل کے کسی کونے میں ایک خواہش بھی زندہ رہتی ہے کہ کاش کوئی ایسا ہو جو بغیر پوچھے سب سمجھ لے انکھوں میں چھپی اداسی دیکھ لے اور خاموشی کے پیچھے چھپی چیخ سن لے انسان کو ہمیشہ ہمدردی کے الفاظ نہیں چاہیے ہوتے کبھی صرف ایک ایسا شخص چاہیے ہوتا ہے جو دل کے زخم دیکھ کر بھی ساتھ نہ چھوڑے شاید یہی سب سے خوبصورت خواہش ہے کہ کوئی ہمیں ہماری مسکراہٹ سے نہیں ہمارے درد سے پہچانے
2026-08-27 08:14:17
3
Ϛìժժìզմҽ ҟհąղ :
بعض اذیتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں؛ وہ سکوت کی تہوں میں پنہاں رہ کر روح کو کُرچتی رہتی ہیں۔
کاش کوئی ایسا محرمِ راز ہو جو چہرے کی تبسّم آفرینی کے پسِ پشت پنہاں کرب پڑھ لے، اور شکستگی کے عین لمحے میں رفاقت کا دامن نہ چھوڑے۔
2026-08-27 10:44:59
5
🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️ :
یار آج تو بلکل میرے دل کی بات لکھی ھے 😭😭
2026-08-27 02:55:03
5
Silent Soul💕 :
👍👍
2026-08-27 00:53:47
3
maryam bukhari :
خوف یہ ھے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی۔اور خواہش یہ ھے کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا
2026-08-27 08:38:19
2
Tinker 🇵🇰 :
Allah hai na or Wohi kafi hai us k ilawa maa baap bhi nhi sagy.... or ye bat mein apni ankho se dekh rhi hun 😊😊😊
2026-08-27 07:23:17
1
RN.Hamza 45 :
caption plz
2026-08-27 15:09:17
0
abdulrasheedminha :
2026-08-27 15:03:21
0
🍂🅷🅰🆁🅸🆂 🅰🅻🅸 🍂 :
خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی خواہش یہ ہے کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا
2026-08-27 08:18:12
1
Dua Zahra 26125885799 :
hayeeee ye dukh... aik din sehty sehty mar Jaen gay hum
2026-08-27 15:23:39
0
princ malangi🫡 :
Ufff❤️🔥
2026-08-27 14:18:09
0
⚜️شاہ زیب خان🐺 :
اعلیٰ 🔥
2026-08-27 10:22:50
0
amjad :
کمال۔ھے۔جی۔♥️♥️
2026-08-27 12:54:34
0
SALMAN HAYDER🌹 :
bohot khoob
2026-08-27 12:47:20
0
(Gujrat ala)(چب_راجپوت) :
2026-08-27 10:48:34
0
sad boy😞💔 :
انہیں اذیتوں سے گزر رہا ہوں کچھ سالوں سے
2026-08-27 10:44:14
0
Rosa Sternenhimmel Honig :
ہاے
2026-08-27 11:38:58
0
To see more videos from user @benammohbt2, please go to the Tikwm
homepage.