🕋 سبحان اللہ،🤍
جس دل کو خانۂ کعبہ کی چاہت مل جائے، وہ دل کبھی خالی نہیں رہتا۔
یا اللہ! ہمیں بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرما۔ 🤲✨
آمین یا رب العالمین۔
2026-09-02 16:44:58
15
تنہائی 🥺💔 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے،
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول فرمائیں اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائیں
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-16 14:41:07
1
Muhammad Ali :
Main kitchen mein kam krty bar bar sunti hon
2026-08-31 14:30:18
13
nazia malik :
is mein shirk hai kyu k ALLAH pak ko hm insano mein kesy dekh skty hai
2026-09-02 10:40:47
8
Realty of Islam :
Ma b esy onchi awaz mein akeli Beth k prhti hn ap ny Bohat acha prha bhai sadgi achi hoti ha
2026-08-29 05:51:30
28
مھر اختر جٹ ڈھلوں🔴 :
وہ تو ھر جگہ موجود ھیں ھم ھی غافل ھیں بھول جاتے ھیں کہ ھم نے لوٹ کہ جانا اس پاک ذات کہ پاس ھے جب اس گندے غلیظ گناھوں سے بھرے ھوے دل کہ ساتھ اس ذات کہ سامنے پیش ھوں گے تو کیا کریں گے 😭😭😭😭