@mianmuhammadbilaloffical: چیئرمین میاں بلال نمبردار نے کبڈی میچ میں شرکت کی اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کبڈی ہمارے پنجاب کی ثقافتی پہچان اور نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل ہے، ایسے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرتا ہے۔ Foryou#plmn #group #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️