@pti804pti045: ہسپتال کا معیار اچھا کرنے کی بجائے شوباز نے اسلام آباد میں رنگ برنگی بسیں چلا دیں اور چند انڈر پاس اور فلائی اوور بنا دئے۔ صحت کی اچھی سہولت روڈ سے گزرتے ہوئے نظر نہیں آتی۔ جبکہ فلائی اوور، انڈر پاس اور رنگ برنگی بسیں نمایاں نظر آتی ہیں۔ #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti