@manzooralam_804: میں سوری کہنا چاہتا ہوں میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اس شخصیت سے جن کا ہم اج جشن منا رہے ہیں۔۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپ سے شرمندہ ہیں اپ سے معافی مانگتے ہیں اس لیے کہ جو دین اپ لے کر ائے ہیں اور اپ نے ہمیں بتایا کہ بچیوں کو زندہ درگور نہیں کرنا۔۔یہ ملک جو دین کے بنا ہے اس میں اج بھی بچیوں کی لاشیں کنویں سے مل رہی ہیں۔ توثیق حیدر #imrankhan #اڈیالہ_کی_زنجیریں_ٹوٹیں_گی #teamimrantiktok #viewsproblem #1millionaudition