@amjadmalik891: کل اور آج ۔۔۔ کوئی فرق نہیں ، مئیر کراچی بن کے بھی یہی تکبر اور رعونت تھی ، وفاقی وزیر صحت بن کے بھی یہی حال ہے ۔۔۔ آن کیمرا مریضوں کے لواحقین کے ساتھ یہ انداز ہے ۔۔۔ تو وزیر صاحب آف کیمرا کتنے خدا ترس ہونگے ؟ 14 بچے جلے ہیں تو اپ کے لیے وہ ایک سانحہ ہوگا ، ان کے لیے 14 صرف فگرز ہیں۔ یعنی قبرستان میں صرف 14 قبروں کا مزید اضافہ۔۔۔۔#مسجدالحرام_مکه_مکرمه #مدینہ_پاک_مسجد_نبوی_شریف_💚 #Viral #Foryou #creatorsearchinsights

Mohammed Amjad Malik
Mohammed Amjad Malik
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 17:01:39 GMT
282491
8650
895
2620

Music

Download

Comments

sayyedaamnashah
Naina Syed......♥️♥️♥️♥️ :
ان کا انداز دیکھیں بات کرنے کا یہ کوئی اپنی جیب سے تھوڑی نا 20 ہزار دے رہے ہیں یہ تو ہماری ٹیکسٹ پہ ہے ہماری ٹیکسٹ پہ یہ تنخوا لیتے ہیں ان کی اکڑ دیکھیں یہ خاتون سے بات کس انداز سے کر رہے ہیں ان سے کون پوچھے گا کون سوال کرے گا کہ ایک خاتون جس کے بچہ شہید ہوا ہے جس کا بچ جل گیا ہے تو وہ روئے گی وہ چھپ ہو کے اپ کا لیکچر تو نہ سنیں گی تو اپ اسے ڈانٹ رہے ہو اسے insult کر رہے ہو یہ حال ہے پاکستان کا یہ حال ہے ہماری حکومت کا اور یہ حال ہے ان لوگوں کا اس کے اوپر کوئی بڑا ہاتھ ہے اسی لیے یہ اس طرح سے بات کر رہا ہے لیکن یہ بھول چکا ہے کہ اللہ بہت بڑا ہے اللہ جس دن پوچھے گا نا تو اس نے کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ان شاء اللہ
2026-08-27 08:14:08
152
sajawal.5050
sajawal 5050 :
غلط منسٹر کو ہیلتھ منسٹر بنا دیا بڑے افسوس کی بات ہے
2026-08-27 12:14:52
129
a.rahman4217
A Rahman :
مصطفی کمال صاحب اپ نے عہدے سے اپ استعفی دے دیجیے اپ کا کام نہیں ہے
2026-08-27 01:42:25
329
zameerzgc6565
zgcshah73 :
tax ki payment say lagtay Hain app ki pokect say Nahi jatay ppz
2026-08-26 19:26:38
26
sheikh.zeshan672
Sheikh Zeshan :
yar is bendy ko fori Nikal do
2026-08-26 20:10:49
191
qadeerpirzad
qadeer pirzad :
@super man 🇬🇧:very sad like this wazier shame on him
2026-08-26 20:17:48
5
trend.videos014
little queen 👑👑 :
ICU ki kimat aap thodi dete Hain yah to hukumat ka tax deta hai
2026-08-27 10:22:17
53
superman7533301741
super man 🇬🇧 :
very sad like this wazier shame on him
2026-08-26 19:56:49
12
paglilarki915
mirha :
kharcha tm dety ho 20000 hmry tex se dety ho
2026-08-27 12:18:44
29
cherry63658
Ƭᴏ͠x͢เᴄ :
shame on him
2026-08-27 09:38:42
10
itsme.zainab8
✨🦋 زینب کہتے ہیں 🦋✨ :
اللہ تعالیٰ ایسا وقت ان پر لائے پھر ان کو پتا چل جائے گا کہ دکھ کیا ہوتا ہے 🥲🙂
2026-08-27 18:07:06
8
zeenatcollections
Zeenat Collection.pk :
لعنت ہے اس سسٹم پر
2026-08-27 08:02:11
91
jameelaj6
Jameel Sj :
مصطفی کمال صاحب اپ نے عہدے سے اپ استعفی دے دیجیے اپ کا کام نہیں ہے
2026-08-27 06:20:24
27
nasira.saleem70
Nasira Saleem :
Language???
2026-08-27 04:01:09
11
user3585303287850
user3585303287850 :
ye Galt bat ha bat krny ka is bandy ka
2026-08-26 19:34:18
30
zaryan.khan469
zaryan khan :
افسوس افسوس افسوس پاکستان کے حکمرانوں
2026-08-27 09:57:56
23
.happy.life124
👑irfa shahzadi 👑 :
Afsos Afsos hakumat asi hui to mulak brbad hi ho ga jin k jan k tukry chly gy un ki kia qeemat ho skti h idhr wfaqi wazeer sahib chizo ki qeemat bta rhy hn Afsos Afsos
2026-08-27 10:34:57
5
raisnaseer.ahmed3
Raisnaseer Ahmed :
لعنت ہے اس سسٹم پر
2026-08-27 13:15:16
6
saidalam2248
saidalam22 :
2026-08-27 08:24:43
6
journey3690
Journey Journals :
میں ایک دفعہ اپنی بھانجی کے ساتھ فوجی فاؤنڈیشن جو ہے نا پڑا تو وہاں کی سٹاف نے بھی میرے ساتھ اسی طرح بدتمیز کی اسی طرح کے الفاظ استعمال کیے
2026-08-27 07:50:28
6
asadkhan88281
Asad khan Jdoon :
یے غلط لہجا ہے مصطفیٰ کمال کا
2026-08-27 11:06:04
20
aafiyah.choudhry
AafiyaH chOudhry 😍 :
es kO wazir kis ny bnaya
2026-08-27 07:33:17
24
tabbo105
tabbo49 :
toba istaghfar
2026-08-26 18:12:42
10
To see more videos from user @amjadmalik891, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About