@sad_loyal_yt: کچھ لوگ صرف دل میں نہیں، روح میں بس جاتے ہیں ... اور پھر ان کے بعد کسی اور کے لیے جگہ باقی نہیں رہتی۔ محبت اگر سچی ہو تو لفظوں سے نہیں، احساسوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ تم وہ احساس ہو جسے میں ہر دعا ہر سوچ ہرخواب میں محسوس کرتا ہوں۔ بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص میں پوری دنیا ، ڈھونڈ لیتا ہے اور پھر دنیا بھر کے لوگ بھی اُس ایک کی کمی پوری نہیں کر پاتے۔ سچی محبت شور نہیں کرتی، خاموشی میں بھی دل کی دھڑکن بن کر ساتھ رہتی ہے۔ اگر عشق پاک ہو تو فاصلے، وقت اور حالات بھی اسے ختم نہیں کر سکتے۔ جو لوگ دل سے محبت کرتے ہیں وہ بدلتے نہیں ... صرف خاموش ہو جاتے ہیں ❤️🩹🥺😔😭 #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #loyal_boy_71 @Bilalgai @༺ Bilalgai ༻