آج ہماری PUBG community کے لیے واقعی ایک بہت افسوسناک دن ہے۔ ہمارے بھائی Farooq Ahmad YT ہم سے رخصت ہو کر اللہ کے پاس چلے گئے ہیں۔ 💔
وہ صرف ایک creator نہیں بلکہ ایک نہایت humble، اچھے اخلاق والے اور خوبصورت دل کے انسان تھے۔ کچھ لوگ اپنی موجودگی سے نہیں، اپنی اچھی یادوں سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، اور Farooq بھائی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کی کمی یقیناً ان کے چاہنے والوں، دوستوں اور پوری community کو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ 😭💔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
2026-08-27 12:11:50
0
Mr arnuas :
2026-08-27 09:35:13
1
alihqureshi :
😂
2026-08-27 12:43:28
1
235.mahamat :
52477929177
2026-08-27 14:41:06
1
👑rxs Rahat👑 :
😂😂
2026-08-27 11:07:54
1
UMÅR302 :
😅🥺
2026-08-27 11:50:32
1
WAXXEL💀 :
Ani yaa ii maqan
2026-08-26 17:20:06
3
BILJIM 🪖 🕶 :
Hal gawar iso qada rwa queens👸🏼🫶🏻🥰
2026-08-26 17:23:23
1
Ashot Manukyan :
2026-08-27 17:58:27
0
N x 7 ? :
50000
2026-08-27 17:26:33
0
AAA :
2026-08-27 16:26:44
0
TRX🐐 :
2026-08-27 17:58:50
0
To see more videos from user @its_me_xiirey7, please go to the Tikwm
homepage.