@muktsar44: عجیب سی خوش فہمی ھے دل میں ہر اینٹ کو لگتا ہے دیوار مجھ سے کھڑی ھے

مختصر محبت❤️‍🩹
مختصر محبت❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 17:38:26 GMT
70487
7216
96
164

Music

Download

Comments

nomanghani109
🇵🇰Noman shezada البحرین 🇧🇭 :
caption 🥀🫀
2026-08-27 04:43:59
0
habibmughal444
꧁༒♛HABIB♛Mนgђaℓ♛༒꧂ :
کیسے نکلے گا میرے وجود سے وہ شخص جس کے تصور سے بھرا پڑا ہے ذہن میرا
2026-08-27 03:41:33
19
syed.sunny.shah.g
SUNNY شاہ :
caption please
2026-08-27 03:15:24
3
balochsahib07861
ASIF 🔥 LASHARI.🔥⚜️ :
hayeeeeeeeee ❤️🥹
2026-08-27 06:31:25
0
tamotuis
tamotuis :
خواب دیکھنا انسان کا سب سے خوبصورت حق ہے مگر خواب میں رہنا سب سے خاموش قید ہے۔ جب انسان حقیقت سے اتنا تھک جائے کہ خوابوں میں پناہ لینے لگے تو وہ جیتا نہیں، بس بچتا رہتا ہے۔ 🥀 کچھ لوگ ایک ایسے شخص کے خواب میں رہتے ہیں جو کبھی ملا ہی نہیں یا مل کر بچھڑ گیا۔ کچھ لوگ ایک ایسی زندگی کے خواب میں رہتے ہیں جو ابھی تک نہیں آئی۔ اور یہ خواب اتنے میٹھے ہوتے ہیں کہ حقیقت کڑوی لگنے لگتی ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں انسان آہستہ آہستہ ڈوبتا ہے۔ 😔 خواب منزل دکھاتے ہیں، منزل نہیں بنتے۔ آنکھیں کھولو، اٹھو اور اس خواب کو حقیقت بناؤ کیونکہ خواب میں جی کر کبھی کچھ نہیں ملتا، صرف وقت جاتا ہے۔ 🖤🍂
2026-08-27 05:19:28
3
mshahzad4761
m Shahzad4761 :
عجیب سی خوش فہمی ہے دل میں ہر رینٹ کو لگتا ہے دیوار مجھ سے کھڑی ہے
2026-08-27 05:13:31
7
dalour_dairy1
Dalour_Dairy :
love you
2026-08-26 19:02:43
1
sehran913
شیری ،غ💫 :
Jason ❤️
2026-08-27 01:20:17
2
haisamgoraya007
HAISAM GORAYA ❤️‍🔥 :
Fvrt❤️‍🔥
2026-08-26 21:30:15
1
saqloleghari
Saqlain leghari :
پیاری لڑکی ❤️
2026-08-26 20:32:29
1
mbilalalibhatti
M Bilal Ali Bhatti :
kafi din bad I ha apki post
2026-08-27 03:15:52
1
mujeedali1
♕♡⚘ᙢ𝐚ʲǐᖙ⚘♡♕ :
hi
2026-08-27 04:28:24
0
nasiralinasirali1166
❗🔥سردار سمیر خان بلوچ 💪❗🎭 :
2026-08-27 06:23:57
0
sarkarr5911
𝚂𝙰م𝙴𝙴𝚁 ♠️ :
🔹🔥:پہلے حاصل ہوا کرتی تھی محبت اب جو حاصِل ہے کسی کا ماضی ہے 🥀
2026-08-27 08:18:43
0
miang12k1
PeRaDoX :
وفاداری کی جاتی ہے تو تمام عمر کی جاتی ہے اُٹھاؤ اپنے یہ سال دو سال کے قصے اور چلتے بنوùccfg
2026-08-27 05:49:09
0
m.mani1224
सु❤️श्री :
چاہتیں سب کے حصے میں آتی ہیں، مگر نصیب ہر کسی کا وفادار نہیں ہوتا کبھی محبت مکمل نہیں ہوتی، بس انسان کو عمر بھر یاد رہنے والی بنا دیتی ہے 🥀❤️‍🩹
2026-08-27 07:35:07
0
hasnaingill157
GiLL ☜ :
2026-08-27 07:35:27
0
devilno211
S@îTH MUZMmĄiL 00 :
@:اس کا لہجہ تلخ نہیں تھا بس ایسا تھا کہ میری محبت کی توہین کر گیا❤️‍🩹
2026-08-27 06:40:27
0
zhidiqbal786
Zahid Iqbal :
زندگی میں موجود ایسے دکھوں کا کیا جو نہ بتاۓ جاسکے نا دکھائے جاسکے
2026-08-27 08:36:34
0
yaram_kazmi_03
YARAM🥂🪽 :
تم یاد آؤ تو خاموش ہو جاتا ہوں، اپنی ہی دنیا میں کہیں کھو جاتا ہوں۔ کیا عجب محبت ہے تم سے میری، دور ہو کر بھی تمہارے قریب ہو جاتا ہوں۔
2026-08-27 07:45:48
0
rebel.boy00
حماد :
کیا باتاں 🏵️🖤
2026-08-26 17:57:12
0
To see more videos from user @muktsar44, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About