@kainat_0800: کبھی کبھی انسان کو کسی کے چھوڑ جانے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا، جتنا اس بات کا کہ وہ شخص دل سے آپ سے بیزار ہو چکا ہے۔ ایسے رشتے کو زبردستی نبھانا خود کو ہر روز تھوڑا تھوڑا توڑنے کے برابر ہے۔ محبت وہاں خوبصورت لگتی ہے جہاں دونوں طرف سے دل شامل ہو، ورنہ ایک طرفہ تعلق صرف انتظار، خاموشی اور تکلیف بن کر رہ جاتا ہے۔ اس لیے جس لمحے آپ کو محسوس ہو کہ سامنے والا آپ کی موجودگی سے خوش نہیں، آپ کی باتوں سے اکتا چکا ہے یا آپ سے دوری چاہتا ہے، تو خاموشی سے وہیں رک جائیں جہاں تک آپ کی عزت باقی ہے۔ کچھ لوگوں کو چھوڑ دینا بے وفائی نہیں، بلکہ خود سے محبت کرنے کا آخری طریقہ ہوتا ہے۔
ہر اس انسان کو وہیں پہ چھوڑدیں،
جہاں آپ کو لگے وہ آپ سے بیزار ہے
2026-08-27 13:42:37
6
jannat💞 :
chor dena asan hota Lekin bhulana nhe😢
2026-08-27 02:49:29
6
Dr.Samina Wahid 🧬 :
kash possible hota
2026-08-26 17:45:25
2
Ghulam Rasool azad :
خاموشی کا شور
بعض رشتے ختم نہیں ہوتے، بس فاصلے ان کے درمیان دیوار بن جاتے ہیں۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ اگر تم واقعی مجھ سے بے نیاز ہو چکے ہو تو ایک بار میری طرف دیکھ کر مسکرا دو، تاکہ مجھے یقین ہو جائے کہ میری کمی نے تمہیں کبھی بے چین نہیں کیا۔
میں آج بھی انہی لمحوں میں کھو جاتا ہوں جہاں تمہاری یاد سانسوں کی طرح میرے ساتھ چلتی ہے۔ محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، بس لوگ اسے چھپانا سیکھ لیتے ہیں۔ اور خاموشی... اکثر وہی کہہ دیتی ہے جو لفظ کبھی بیان نہیں کر پاتے۔
2026-08-27 11:05:06
4
Ali :
right
2026-08-27 18:11:46
2
𝕄𝕣𝕤 𝕋𝕒𝕝𝕙𝕒 𝕄𝕦𝕘𝕙𝕒𝕝 :
کبھی کبھی انسان کو کسی کے چھوڑ جانے کا اتنا دکھ نہیں ہوتا، جتنا اس بات کا کہ وہ شخص دل سے آپ سے بیزار ہو چکا ہے۔ ایسے رشتے کو زبردستی نبھانا خود کو ہر روز تھوڑا تھوڑا توڑنے کے برابر ہے۔ محبت وہاں خوبصورت لگتی ہے جہاں دونوں طرف سے دل شامل ہو، ورنہ ایک طرفہ تعلق صرف انتظار، خاموشی اور تکلیف بن کر رہ جاتا ہے۔ اس لیے جس لمحے آپ کو محسوس ہو کہ سامنے والا آپ کی موجودگی سے خوش نہیں، آپ کی باتوں سے اکتا چکا ہے یا آپ سے دوری چاہتا ہے، تو خاموشی سے وہیں رک جائیں جہاں تک آپ کی عزت باقی ہے۔ کچھ لوگوں کو چھوڑ دینا بے وفائی نہیں، بلکہ خود سے محبت کرنے کا آخری طریقہ ہوتا ہے۔
2026-08-27 05:59:26
7
Naveed Anwar Awan :
ویسے بہتر یہی ہے جہاں اپ کی قدر نہ ہو وہاں سے خاموشی سے سائیڈ پہ ہو جانا بہتر ہے
2026-08-27 09:46:50
5
Aashir Afzaal :
2026-08-27 05:04:04
3
Umar jatt💉👈 :
Kahana bahut Aasan hai yaar 🥺
2026-08-27 10:06:01
2
Mani :
Nice 👍
2026-08-27 15:47:19
2
aamir bilal butt :
shukar a mara dmagh jeet gya.
2026-08-27 11:29:33
2
Shahzayb Jutt :
🥰
2026-08-27 17:02:31
1
Mehar Rehan :
right
2026-08-27 09:55:20
2
aamir bilal butt :
iss dil ko kha tha k char sikon ki khatar tha wo tumhare sth.
2026-08-27 11:31:25
2
Adii Ahmed :
chorna asan hota to kabky chor chuky hoty , apni ankho k samny osy ksi or ka hoty dekh k b hm osi k kadmo me jaty hen , hy man pasand shaks ,
2026-08-26 20:05:59
3
Mrs Saqlain :
kese chora jata Bata do😢😢😢
2026-08-27 04:06:12
4
@sami :
chor dana asan ni hota bnda thot jta hy
2026-08-27 04:39:33
3
Shahzayb Jutt :
[Sticker] 🥰
2026-08-27 08:51:45
2
Ashi khan :
han bilkul
2026-08-27 05:20:55
3
To see more videos from user @kainat_0800, please go to the Tikwm
homepage.