@afaq.mayo007: ماشاءاللّٰہ ❤️🌙 بارہ ربیع الاوّل کے بابرکت موقع پر ہمارے گاؤں میں ایک بہت ہی خوبصورت اور پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس جلوس میں شرکت کے لیے بہت دور دور سے لوگ تشریف لائے اور گاؤں کے لوگوں نے بھی بھرپور جوش و عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔ آخر میں قاری عمران صاحب نے خوبصورت دعا کروائی۔ 🤲🏻❤️ اللہ پاک اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور سب کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤

afaq.mayo007
afaq.mayo007
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 18:00:41 GMT
117
21
1
0

Music

Download

Comments

dildarofficial702
Dildar official😇 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 18:17:36
0
To see more videos from user @afaq.mayo007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About