اس ھسپتال کو مکمل بندکرنا چاہے ہے اور ڈاکٹر اور نرس کو فوری سزا دینا چاہے ہے
2026-08-27 01:43:39
83
sitara✨ :
please please please talk about aizal ND ayut noor please please 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 they deserve justice please 😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 06:27:46
0
Muhammad Sohail Meyo :
Mery Pakistani brothers and sisters is time Pakistan k har government hospital ma situation ye ha k har jaga rishwat , corruption, sfarish, ha or is system ko koi parwa nhi ha system just apni aysahi ma Laga Howa ha . Jin logo ny AJ maseha bnnna tha AJ wo Qatil ha
2026-08-27 04:24:06
2
Perdasi :
ان ظالم حکمرانوں کو اللہ تباہ و برباد کرے
2026-08-26 20:11:37
105
Ansar Mehmood :
ماں کی آواز سن
2026-08-27 00:30:16
43
MR Rk :
zulam hova hy
2026-08-26 19:33:05
1
Anjum Ch Skg :
fojstan
2026-08-26 22:04:10
1
Haji Saleem :
ذمہ دار افراد کو سزا ملنی چاہیے
2026-08-27 03:58:56
14
👑 نور فاطمہ ♥️ :
بچے جل گئے اور کوئی سنگل آدمی زخمی تک نہیں ہوا اتنے بڑے ہسپتال میں صرف بچے جل گئے توبہ استغفر اللّٰہ 😭😭😭 بہت بڑا ظلم ہے
2026-08-27 04:02:48
11
Malik Sahab :
پاکستان کا قانون اناالاواناالیہ راجعون
2026-08-27 02:16:22
7
محمد اقبال عظیم :
سسٹم کام کر رہا ہے ایک آدمی نے کہا تھا میں برداشت کر لوں گا
2026-08-26 23:59:54
15
Abdul :
کھوکھر صاحب سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ جس جس بندے کو وزارتیں بانٹی گئی ہیں ان کے پاس کوئی اس کام کا تجربہ ہے ؟
ناتجربہ کار کو پائلٹ کی سیٹ پر بٹھا سکتے ہیں؟؟ یہاں تعلقات چاہئے وزارت کے لیے مختلف محکموں کا سربراہ بننے کے لیے ۔ اس دیس میں نہ تعلیم کی اور نہ تجربے کی ضرورت ہے کیونکہ بھگتنا عوام نے ہے ۔ اناڑی کو عوام کے وسائل سے
تجربہ کار بھی بنایا جاتا ہے اور نقصان کا تو ڈر ہی نہیں کیونکہ وہ تو عوام کا ہونا ہے
2026-08-27 01:38:17
14
Kashif Khan :
ab jag Pakistani awam
2026-08-27 03:16:24
6
💫SAMI :
یہ اک ماں کی آواز ہے انشاء اللہ انصاف ضرور ھوگا
2026-08-27 04:26:33
4
Ahmad Anees :
یہ ایک قدرتی افت ہے
جس کی وجہ سے نقصان ہوا
اگر ڈاکٹر بچوں کو بچا کے کھینچ لیتے بچوں نے اکسیجن کی کمی سے فوت ہو جانا تھا
کمیٹی بنا کر رپورٹ بنانی چاہیے کس کی غلطی ہے
عملہ قصور وار ہے تو ان کو سزا ملنی چاہیے
2026-08-27 03:40:27
1
Kashif Raza :
درست فرمایا آپ نے
2026-08-27 03:49:48
2
Touسeeف rئaض🥰🥰 :
الله تبارک تعالی معاف فرمائیں
2026-08-27 03:55:09
1
Muhammad Ijaz :
استعفے توں استثنے حاصل اے صرف 15 جلے نے 15 لاکھ وی جل جان انہاں نوکری نہیں چھڈنی
2026-08-27 04:15:13
1
@ Malik zeeshanshani :
Allah pak insaf dy kesa mulk ha humara ufffff Dil khoon k anso rota ha es k zimdar Kon ha insaf hona chaiy bas gareeb insan ki koi velio ni ha
2026-08-26 18:12:25
4
MIAN AMER :
Allah Allah to hi Kuch kar😭😭😭😭😭
2026-08-27 03:43:46
1
Muhammad Musa 416 :
har idara paisa hi leta
2026-08-27 03:27:55
1
Tanha Rao :
Faheem sb ap case kary Jo log molawis hy sb ko saza delwao takay bacho ke mao ko Kuch hosla milay
2026-08-27 04:04:09
2
anwar Hussain 065 :
کیا کریں ریاست ہر چیز میں ناکام ھے۔
عوام کیلئے مسائل کے سوا کچھ بھی نھی۔
2026-08-27 03:09:45
2
To see more videos from user @aimaster9111, please go to the Tikwm
homepage.