@dilenasheen4: لوگ سمجھتے ہیں کہ اکیلا رہ جانا بدقسمتی ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ جھوٹے اور منافق لوگوں کی بھیڑ سے اکیلا پن ہزار گناہ بہتر ہے۔ جب انسان دنیا کے دکھاوے سے دور ہو کر اپنی ذات کے ساتھ وقت گزارنا شروع کر دیتا ہے، تو اسے اصلی سکون کا احساس ہوتا ہے۔ کسی کے بدلنے کا خوف اور کسی کو کھونے کا ڈر تب ختم ہو جاتا ہے جب انسان کو یہ سمجھ آ جاتی ہے کہ اس دنیا میں اللہ کے سوا کوئی بھی مستقل ساتھ دینے والا نہیں ہے۔ #MotivationalVideo #SuccessMindset #SelfImprovement #NeverGiveUp #Discipline