کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو، یہ دنیا تعلقات کے نام پر بس عارضی ٹھہراؤ دیتی ہے، یہاں وعدے بھی موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں اور چاہتیں بھی وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، تم جتنا بھی کسی کو اپنا سمجھ لو، جتنا بھی اس کے لیے خود کو بدل لو، آخر میں حقیقت یہی رہتی ہے کہ ہر شخص اپنی سہولت، اپنی خواہش اور اپنی ضرورت کا غلام ہوتا ہے، اور جہاں اسے تم سے بہتر کوئی آپشن مل جائے، وہ بنا کسی پچھتاوے کے تمہیں پیچھے چھوڑ دیتا ہے، چاہے محبت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، چاہے تعلق کتنا ہی سچا کیوں نہ لگے، ایک لمحہ آتا ہے جب تیسرا شخص سب کچھ جیت جاتا ہے، اور تم بس یہ سوچتے رہ جاتے ہو کہ آخر کمی کہاں رہ گئی، لیکن سچ یہ ہے کہ کمی تم میں نہیں تھی، بس تم نے جسے اپنی دنیا بنایا وہ تمہیں اپنی دنیا سمجھ ہی نہیں پایا، اس لیے اب سیکھ لو خود کو سنبھالنا، خود سے جڑنا، کیونکہ اس دنیا میں اگر کوئی واقعی تمہارا ہے تو وہ صرف تم خود ہو، باقی سب صرف کہانیاں ہیں جو وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔
2026-09-16 15:27:53
7
Ghulam _e_ilahi 63105340 :
movie name
2026-08-27 05:47:27
6
Rohail Khattak :
movie name please
2026-08-27 05:48:43
6
♥️🫶Kamrankhan💔🖇️🫶 :
koyi missig karo Allah kaliya 🥰🥰
2026-09-17 09:04:59
5
✪𝐉𝐀𝐍𝐈么𝟖𝟎𝟒✪,🇧🇫 :
2026-08-27 06:40:46
5
, :
darama nam Kya hai
2026-08-27 03:51:35
5
To see more videos from user @iqra1k1, please go to the Tikwm
homepage.