@hs_bukhari: جب مجھے معلوم ہوا کہ میرا محبوب کسی اور کا ہو گیا ہے، تو مجھے سانس بھاری محسوس ہوئی۔ دل نے ماننے سے انکار کیا کہ جس کو میں نے اپنی دنیا بنایا تھا، اس کے لئے میں صرف ایک آپشن تھی۔ میں نے خود سے سوال کیا کہ مجھ میں کمی کیا تھی؟ کون سا لمحہ کم جیا؟ کون سا وعدہ آدھا نبھایا؟ وہ رات شاید خاموش تھی، مگر میرے اندر ایک طوفان تھا۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر آنکھوں نے بار بار دھوکہ دیا۔ تکیے نے میرے آنسو سنے اور رات نے میری سسکیاں۔ وہ رات نہیں تھی، ایک قیامت تھی۔ بے بسی اس قدر تھی کہ کسی کے سامنے رویا بھی نہیں جا رہا تھا۔ پانی بھی گلے میں کسی توک کی طرح لگ رہا تھا۔ ایسا لگتا تھا آج جینے کی وجہ ختم ہو گئی ہے۔ دماغ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا، مگر دل ماننے کو تیار نہیں تھا۔ ایک ہی سوال بار بار رولا رہا تھا کہ کیوں کیا اس نے ایسا؟ اپنے آپ سے نفرت ہو رہی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے ایک ململ کا کپڑا ہو اور اسے خاردار جھاڑیوں سے کھینچا جا رہا ہو۔ وہ وقت بہت مشکل تھا، اور آج بھی اسی تکلیف میں ہر رات گزرتی ہے۔ #HSBUKHARI #br0k3n_trust #unfreezemyaccount #viewsproblem #keepsupporting
😭😭😭😭😭😭
Hye bohot tukleef dayti hay ye baat
7 Saal hogaye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-26 18:51:57
1
pretty_girl213 :
sahi bat he guzar chuki es takleef se nend ho nahi aati thi esa lagta tha ankhen zakhmi ho gaye hn ro ro k sahi se nazar bhi nahi ata tha 3 sleeping pils li thi tb ja k thori der soye thi😭😭😭😭😭
2026-08-26 20:07:55
2
Marukh sheikh :
Right
2026-08-26 20:06:13
1
Jannat Zadi :
jb ankh khlti hai tb khouf dar .judai 😭😭😭
2026-08-26 19:53:39
0
Osman Ghazi :
❤️❤️❤️
2026-08-27 01:15:01
1
To see more videos from user @hs_bukhari, please go to the Tikwm
homepage.