راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں
یا تو مل ،، یا ہم ٹھکانے لگ جائیں
2026-08-27 02:29:29
18
Mano writes 1122 :
خزاں کے زرد پتوں کوسمیٹامیری آنکھوں نے
بہاریں آئیں گی جب تک نجانےہم کہاں ہوں گے
2026-08-26 22:02:28
20
™ Tayyab Mamund🚩 :
ہمارے حصے کے کٹ رہے ہیں
ایام سارے ہی تلخیوں میں
کہ آپ کے تو قیام گاہیں
ہزار آنکھیں ہزار دل ہیں
2026-08-26 21:53:38
11
م👑 :
پائیں گے اب کہاں مجھے _ یاران ناشناس
میں خود سے ہوں فرارــ میرا کچھ پتا نہیں
2026-08-27 09:43:31
9
Osama Alamgir :
خام خیالی ہے بس اور کچھ نہیں ، یہاں شناسا منکرِ شناسائی ہوتے ہیں ، رہی بات ناشناس کی ۔۔
2026-10-10 21:46:24
2
✧ 𝙄𝙃𝙨𝙖𝙨 𝙒𝙖𝙯𝙞𝙧 ✧ :
پائیں گے اب کہاں مجھے یاران ناشناس ۔۔
خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتا نہیں
2026-08-27 04:04:19
7
😈𝐀𝐟𝐫𝐢𝐝𝐢 𝐛𝐨𝐲 😈 :
ksm sa yar tera shaeyare del ko sohte ha 😔💔
2026-08-26 19:11:48
5
Aman Khan :
کہ سب سے بزار ہو گیا ہوں میں
ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں،
جس میں کوئی اچھی خبر نہیں کہ میں اخبار ہو گیا ہوں میں
2026-10-05 22:39:15
2
𝘼𝙢𝙖𝙣𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 :
Kya bat hai jan🥰
2026-08-27 12:01:54
4
Shehzad Ali :
bat to patayvki ki ha bahi☺️
2026-08-27 07:00:32
5
𝑵𝒂𝒔𝒆𝒆𝑩🍂 :
پائیں گے اب کہاں مجھے _ یاران ناشناس میں
میں خود سے ہوں فرارـ۔۔۔۔۔۔ـ میرا کچھ پتا نہیں
2026-09-03 17:28:26
2
✓ :
kia bt 😌
2026-10-08 16:03:52
1
🦅𝐓𝐚ل٘𝐢 𝐌𝐞ح٘𝐚𝐑 🇵🇰🇧🇭 :
2026-08-26 21:08:19
4
*␥ᬁ⤹𝐑ʊ̊ͱ꧊-𝛆̽-𝐌ɑ̽ɑ̽ƞ̽»ً͢⸙ 💖 :
😢😢😢ufff
2026-08-26 20:44:01
5
ملک محمّد بلال 🖤🥀🦅 :
2026-08-27 05:57:40
4
باغی مزاج 🔥 :
واااہ
2026-08-26 20:12:01
3
👑CHIEF OFF SHAMANKHAIL👑 :
*بچھڑ کے تجھ سے میرے دن رات اذیت میں گزرے🥺💔💔*
*تجھے خبر ہے مجھے کئی دن بخار رہا🫠💔*
2026-09-11 13:05:15
1
🕊🕊🕊𝓡𝓽𝓱𝓶𝓫𝓸𝔂𝔃🕊🕊🕊 :
duniya main hoti tu milti wafa
2026-10-07 06:52:29
1
باغی مزاج 🔥 :
ظالم
2026-08-26 20:12:08
3
🦁بھٹی 🚩قافلے 🏴آ لے 🥷 :
can i talk to you
2026-08-26 19:11:57
2
ZOHAIR :
زندگی میں ہر تکلیف کے لیے کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانا ضروری نہیں ، کچھ راستے ہم خود چنتے ہیں کچھ فیصلے ہم خود کرتے ہیں اور پھر انہی فیصلوں کے نتائج ہمیں برداشت کرنے پڑتے ہیں شاید یہی احساس انسان کو مضبوط بھی بناتا ہے اور سمجھدار بھی
2026-08-28 03:35:56
2
Amjed Rana :
پھر اس کے بعد سے کچھ عمر اس طرح گزری
کہ جیسے سوۓ کوئئ تیز روشنی کر کے۔
2026-08-31 22:49:24
1
Amir 👑 🇸🇦 :
اک طرز طغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
2026-08-27 22:54:11
1
To see more videos from user @quietbloom058, please go to the Tikwm
homepage.