@khankadewana98: پمز ہسپتال کے سارے ڈاکٹرز صرف یہاں حاضری لگانے کے لیے آتے ہیں، پھر باہر اپنے پرائیویٹ کلینکس چلاتے ہیں۔ تنخواہ یہاں سے لیتے ہیں، لیکن ڈیوٹی یہاں نہیں کرتے؛ ڈیوٹی اپنے پرائیویٹ کلینکس میں کرتے ہیں اور وہاں پیسے بناتے ہیں۔ — ایک شہری کی گفتگو #foryou #foryoupage #fyp #imrankhan
poary pakistan ki sary hospital me yehi kuch hora hay bai
2026-08-27 09:33:25
0
SAWAF :
one of the biggest disaster for government hospital is private clinic
2026-08-27 00:16:04
4
امجدمحمودمغل فخرےاسلام اباد :
in k private hospital band Karen inko option de government jab ya private job
2026-08-27 07:08:19
1
ATIF ZAMAN :
پاکستان میں کسی بھی ادارے میں سرکاری نوکر دوسری نوکری نہیں کر سکتا ہے نا اپنے کاروبار کر سکتا ہے۔۔ لیکن ڈاکٹر کلے عام دوسری نوکری پرائیوٹ کلینک چلاتے ہیں ۔۔ ان سے کوئی بھی پوچھنے ولا نہیں ۔۔۔۔۔ پرائیویٹ کلینک اور ٹیسٹ لیبارٹریز پر پابندی لگانی چاہیے
2026-08-27 02:38:15
44
Sardar Saab :
absolutely right agreed 💯
2026-08-27 06:56:15
2
ع۔عشق :
گورنمنٹ کے ہسپتالوں میں تمام ڈاکٹرز کے پرائیویٹ کلینک بند کر دیے جائیں
2026-08-27 05:02:42
24
꧁༺🅰️jmaeen,Chadhar༻꧂ :
100 right
2026-08-27 07:23:23
2
tariq Jamil :
جن کی ڈیوٹی تھی وہ سٹاف نرسیں کہاں تھیں 😭😭😭😭
2026-08-27 07:23:24
6
فاروق کھوکھر :
بالکل ٹھیک کہا ہے انہوں نے
2026-08-27 06:59:26
11
old is gold :
ملک اوپر جا رہا ھے 😃
2026-08-27 03:26:11
9
جہانزیب :
یہ چیز میرے عزیز
گورنمنٹ نے اچھے سے اچھے ہسپتال بنا کر دیے اور وہاں ہر طرح کی سہولت بھی رکھی ٹاپ کے ڈاکٹر وہاں ہوتے لیکن لیکن
یہی ہسپتال کی انتظامیہ میڈیسن بیچ دیتی
ڈاکٹر اے دن چھٹی پر ہوتے
اور اگر نارمل ڈلیوری بھی ہو تو جو وہاں کی گائنالوجست وہ اپنے گھر ریفر کر دیتی
شاہد اس ملک کی عوام ہی ساری کرپٹ اور بےایمان ہے اور ہم رونا وزیراعظم کا روتے حکومت کا روتے اس ملک میں سبزی فروش سے لیکر وزیراعظم استاد سے لیکر ملا تک سارے ہی چور ہیں اور میں بھی خود کو اسی میں شمار کرتا کیونکہ میں جس معاشرے کا حصہ ہو وہاں کرپشن ملاوٹ اور ہر دو نمبری کو شاہد ایمان کا حصہ سمجھتے