@pti_lovers_ik1: اگر یہاں کسی جنرل کرنل کر اولاد ہوتی پھر بھی کیا ایسے ہی ہوتا ؟ یہ 5000 رینجرز کی نفری اور اسلام آباد پولیس بچوں کو بچانے کے وقت کہاں تھی ؟ متاثرہ والد کا سوال #ptiloversik1 #releaseimrankhan #foryou #27septemberDChwok #viralvideo
bus es Incident ko be 2 din bad sub bhol jaye gaye us k bad kuch or hu jaye phr rona dona phr khamosh
2026-08-26 23:28:56
0
MURTAXA JUTT🇦🇺🇵🇰 :
Ye general kernel k time mute kyun huva??
2026-08-27 00:02:17
6
Shoaib_unofficial :
Ye mulk army or unki families ka ha.
2026-08-26 23:52:31
3
شانی❌🌑 :
There is must justice ♎
2026-08-27 01:34:31
0
KN🐺 :
ایک بیوی کی حفاظت کرنے کرنل صاحب اپنے اسلحہ سمیت وردی سمیت میدان میں آگئے لیکن ان 14معصوم جانوں کیلئیے کسی ایک بھی وردی والے کو فرق نہیں پڑا 💔😭
2026-08-27 02:33:58
28
MH⚖️✨️ :
asim munir khta khta rk gya bhai or General khdia
2026-08-27 00:58:26
11
My vehicles :
100 right
2026-08-26 23:14:08
1
Amjad Khan :
😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 06:53:59
4
Salem butt :
adyala aleema apako rokny k liye police pehly mojood hoti hai
2026-08-26 21:03:20
12
💤💤💣 :
awaz agy ni jana sakti bhai
2026-08-27 02:47:37
6
fariFarina Mehmood :
Allah hi madad kary ga
2026-08-26 23:03:09
2
AHSAN khan :
Afoss
2026-08-26 23:52:51
1
➵ᵐʳꔷミ★𝘏𝘶𝘯𝘢𝘪𝘯★彡【ᘜɪʟʟ】 :
اگر فائر فائٹنگ نظام ہسپتال میں موجود ہوتا زیادہ سے زیادہ دو کروڑ روپے کا پورے ہسپتال میں نصب ہوسکتا ہے تو فوری طور پر آگ بجھ جاتی لیکن پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ، بیوروکریسی ، عدلیہ اور سیاست دانوں کو حرام کھانے سے فرست نہیں ۔ پورے پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملہ عوام سے انتہائی بدتمیزی سے بات کرتے ہیں تضحیک آمیز رویہ ہوتا ہے اور یہ صرف موجودہ حکومت کی ذمہ داری نہیں ۔۔۔ کیا عمران ، نواز ، زرداری ، مشرف دور میں کبھی فائر فائٹنگ نظام نصب کیا گیا۔۔۔؟ ہر سال کھربوں روپے کرپشن کی نظر کر دئیے جاتے ہیں۔۔۔ ہم پاکستانی عوام کیڑے مکوڑے ہیں ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے اس ملک میں۔۔! پارٹیوں اور سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر متحد ہو اس گھٹیا نظام کے خلاف آواز اٹھائیں یہ ملک ہمارا لیکن یہاں کے گھٹیا نظام کی پیداوار اسٹیبلشمنٹ ، بیوروکریسی ، عدلیہ اور کرپٹ سیاست دان ہمارے نہیں ہیں ۔ اللہ تعالٰی سے ڈریں قبر میں چند فٹ سے زیادہ جگہ نہیں ملے گی ۔
2026-08-27 03:51:52
2
tariqsaeed567 :
بھائی آپکی آواز ادھر ہی رہ جائے گی سارے چور بیٹھے ہوئے ہیں
2026-08-27 05:27:55
0
Sunny Gujjar :
mute kyun krdyaaa
2026-08-27 07:24:32
0
تشنگی 💔 :
صبح سے لیکر آب تک میں رور رہاہوں قسم خدا کی اب بھی رور رہا ہو
کیا قصور تا ان معصوم بچوں کا اللہ تو ہے اے ظالموں آخر کار تمہیں جانا کس کے پاس ہے گچھ تو سوچو 🥺🥺🥺😥😢😥
2026-08-27 05:29:00
0
To see more videos from user @pti_lovers_ik1, please go to the Tikwm
homepage.