@mehmood_ul_hasn: ربیعُ الاوّل کی خوشبو سے مہک اٹھا زمانہ، آ گیا وہ ماہ جس میں تشریف لائے ہمارے آقا ﷺ۔ گلی گلی ہے چرچا، لبوں پر درود و سلام، نامِ محمد ﷺ آئے تو دل کہے: مرحبا، مرحبا! 🤍. 🌙✨#ربیع_الاول 🌙 #میلاد_النبیﷺ #عید_میلاد_النبیﷺ ✨ #MehmoodUlHassan 🤍#AzanAhmed