السلام علیکم ❤️ہم Two Sisters Kitchen کے نام سے گھر کا صاف ستھرا اور محبت سے تیار کیا ہوا کھانا بناتے ہیں۔ 🥰
بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بہن بھائی اگر ہمارے چھوٹے سے کاروبار کو سپورٹ کرنا چاہیں تو ہم سے آرڈر کریں۔ آپ کا ایک آرڈر ہمارے کاروبار کو آگے بڑھانے میں بہت مددگار ہوگا۔ ❤️اور اگر آپ چاہیں تو ہمیں رقم بھیج کر کھانا غریب اور مستحق لوگوں میں تقسیم کروایا جا سکتا ہے۔ 🤲🏻
آپ کی مدد ہمارے لیے روزگار بھی بنے گی اور کسی ضرورت مند کے لیے کھانے کا ذریعہ بھی۔ ❤️Two Sisters Kitchen کو سپورٹ کریں — آرڈر کریں، شیئر کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🌸
2026-08-26 23:59:54
0
SANIII x 77 :
🥰🥰?
2026-08-27 03:49:11
0
TOP¹ CH :
❤️❤️❤️
2026-08-27 00:42:43
0
zanii :
🥰🥰🥰
2026-08-27 07:22:08
0
mr.jaan835 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 23:54:28
0
🥷🏻JĂŤť🦁99👑 :
🔥🔥🔥
2026-08-27 09:26:58
0
To see more videos from user @mozziii...77, please go to the Tikwm
homepage.