SADA ki kasur ae Nasir shb jtne khe chaker lga lete he lekn Allah ka ghr dikha de
2026-08-27 13:57:50
2
Tanveer Ahmad :
بہت اچھا عمل ھے جتنا مزا کسی کو عمرہ پر بھیجنے کا اتنا مزا خود جانے پر بھی نہیں اتا کسی ضرورت مند کو اس سخص کو جسکو پتہ ھوتا کہ میرےپاس اتنے پیسے کہاں سے آئے گے جو میں عمرہ پر چلا جاؤ تو سوچو جب اس کو عمرے پر جانے کی سعادت نصیب ہو تو اسے کتنی خوشی ھوتی ھو گی
2026-08-28 08:26:37
5
shahidalikhokhar01 :
mashallah g bai
2026-08-27 17:45:16
2
SAIM..KING ❤️ :
@ma
2026-08-27 15:21:21
2
Amir Aryan Bhatti216 :
السلام علیکم
ناصرحبیب صاحب آپ نیک دل انسان ہو ۔۔۔۔بہت اچھے انسان ہو اللّه پاک آپ کی رزق میں عمر میں برکت اور ترقی عطاء فرماۓ
آپ کے انتظامیاں نے قرعہ اندازی شفاف نہی کی ۔۔۔۔
ناصر حبیب صاحب جیتنے لوگ دور و دراز علاقوں سے آے ہیں ان کے شناختی کارڈ کی کاپی اور موبائل نمبر آپ کے پاس ہیں
سب کو عمرے پر بھیج دے۔ بہت مہربانی آپ کی ۔۔۔۔۔
2026-08-28 04:32:15
2
malik mani Malaysia Aala🇲🇾 :
Mashallah ❤️
2026-08-28 10:47:50
4
zahid :
subhanallah
2026-08-28 03:39:11
3
NOMAN RAJPOOT :
:❤️:بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے
انشاءاللہ انشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️😭😭😭