@merypastumho66: دُکھ کی ایک عجب سزا یہ ہے کہ وہ دل کو ٹکڑوں میں بانٹ دیتا ہے اور پھر ان ٹکڑوں کو جوڑنے والا کوئی نہیں ملتا۔ انسان جیتا تو ہے مگر جیسے ہر لمحہ مر رہا ہو، ہر سانس بوجھ بن جائے، ہر یاد کانٹوں کی طرح دل کو چھلنی کرتی رہے۔ وقت کے ساتھ باقی سب زخم دھندلے پڑ جاتے ہیں مگر دل کے داغ مزید گہرے ہوتے جاتے ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ مسکراہٹ کے پیچھے کتنی چیخیں دفن ہیں اور کتنے خواب مٹی میں مل چکے ہیں۔ یہ دُکھ انسان کو زندہ بھی رکھتا ہے اور جینے بھی نہیں دیتا۔ سیاہ بخت 🖤