@khizarsreflections: پیمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگی اور چودہ نوزائیدہ بچے جل کر راکھ ہو گئے۔ یہ کوئی آفتِ آسمانی نہیں تھی۔ یہ سالوں کی مجرمانہ غفلت، نظام کی مکمل ناکامی اور انسانی جان کی بے قدری کا نتیجہ تھا۔ ائر کنڈیشنر میں شارٹ سرکٹ ہوا، آکسیجن لائنز نے آگ کو لمحوں میں بھڑکا دیا، دروازے بند تھے، عملہ موجود نہیں تھا، فائر سیفٹی کا کوئی باقاعدہ نظام نہیں تھا اور بچے اندھیرے اور دھوئیں میں تڑپ تڑپ کر مر گئے۔ یہ پاکستان کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ہوا۔ دارالحکومت کے سب سے اہم طبی ادارے میں۔ جہاں سے امید کی جاتی ہے کہ وہاں کم از کم بنیادی حفاظتی انتظامات موجود ہوں گے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نہ سپرنکلر سسٹم تھا، نہ باقاعدہ فائر ڈرلز ہوتی تھیں، نہ ایمرجنسی ایگزٹ درست طریقے سے کام کر رہے تھے۔ والدین دروازے توڑنے کی کوشش کرتے رہے، کچھ نے کھڑکیاں توڑیں، مگر بچے اندر ہی جل گئے۔ یہ محض حادثہ نہیں، ریاستی غفلت کا ق'ت'ل ہے۔ سب سے تلخ بات یہ ہے کہ ایسے سانحے کے بعد صرف عارضی طور پر کسی افسر کو معطل کر دیا جاتا ہے، انکوائری کمیٹیاں بن جاتی ہیں، بیانات جاری ہو جاتے ہیں، اور پھر سب کچھ بھلا دیا جاتا ہے۔ پی آئی ایم ایس جیسے ادارے میں اگر نوزائیدہ بچوں کی حفاظت نہیں ہو سکی تو عام شہری کہاں محفوظ ہے؟ یہ واقعہ صرف ایک وارڈ کی کہانی نہیں، پورے صحت کے نظام کی ناکامی کی داستان ہے۔ جب ہسپتال خود م'و'ت کا گھر بن جائے تو ریاست کی ذمہ داری کہاں جاتی ہے؟ چودہ چھوٹی چھوٹی لاشیں ہسپتال کے باہر نکالی گئیں۔ والدین چیختے رہے۔ اور نظام پھر سے خاموش ہو گیا۔ یہ غفلت اتفاقی نہیں، یہ عادت بن چکی ہے۔ جب تک احتساب صرف اخباروں کی سرخیوں تک محدود رہے گا، ایسے سانحے دہراتے رہیں گے۔ . . . . . . . . . #khizarsreflections #PIMS #foruyou #foryoupage #viralreels
fojj NY mulak barbad Kar Diya fojj jis chez Me hath Daly gii wo chez barbad ho jay gii 💔😢
2026-08-27 09:46:57
2
gulwaren 08 :
ek baby 3 month k th
2026-08-27 05:15:30
0
Usama Khan Niazi 🔥 :
that's why safety is important in other countries
no one checks the fire point fire extinguisher fire holes emergency exit who will see ??
no body .
they just only takes salaries
2026-08-27 07:33:40
1
Asad Sulehria :
fire system door ki bat h govt hospitals k washroom tk saaf nai krwa skty inki ye oqat h
2026-08-27 08:13:48
0
M faseeh khan :
lanat is pore system pe 😳🥺😭
2026-08-27 04:59:23
3
Mr. Kahiout :
ya Mir Raza case aur Sarhad UNIVERSITY sa Focus hatana ka Leay Kia gia ha🥺
2026-08-27 04:23:37
32
🏴سید زرغام عباس🏴 :
قیامت خود بتاءے گی کے اس کا آنا کیوں ضروری تھا
2026-08-27 05:55:15
6
riazkhan8630 :
تین سال میں اس ہسپتال کے لئے 22 ارب روپے مختص ہوۓ لیکن پتہ نہیں وہ پیسہ کہاں لگ گیا ہے
2026-08-27 04:09:38
19
سمیر آفریدیB-K-A :
لعنت ایسے سسٹم پر
2026-08-27 06:12:12
8
Makhdoom :
jangal k qanoon h😳
2026-08-27 03:17:16
14
Akbar jutt :
yah hukamat complete thore phar nakam ho chukee hia
2026-08-27 03:28:14
6
:
afsos ha Pakistan ka system per 🥺
2026-08-27 07:31:36
3
Khawaja Muhammad Fiaz :
pakistan jungle se b badtar ho chuka ha or isky pchy sirf ik idara ha
2026-08-27 03:22:08
4
Muhammad Rizwan Khil :
bhai jan yahan jahaz liy jaty falto ka paisa awam per nhi lgaty
2026-08-27 03:23:40
3
➵ᵐʳꔷミ★𝘏𝘶𝘯𝘢𝘪𝘯★彡【ᘜɪʟʟ】 :
وقت آگیا ہے۔ قوم بیدار ہو چکی ہے، اب ظلم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عوام کو حق ہے کہ وہ اپنی آواز بلند کریں اور اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ کریں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کے راستے میں کون کھڑا ہے، ایک ساتھ کھڑے رہیں - اپنے وطن کے لیے، اپنے لیڈر کے لیے، اپنے حقوق کے لیے، وقار کے لیے اور آزادی کے لیے۔ پاکستان اس کے عوام کا ہے کسی اسٹیبلشمنٹ، ادارے یا حکومت کا نہیں۔ آپ کی آوازیں طاقتور ہیں، اور آپ کی جدوجہد پرامن، متحد اور پرعزم رہنا چاہیے۔ آپ کا مقصد سادہ ہے: پاکستان کے لیے انصاف، وقار اور آزادی💪۔🇵🇰💪
2026-08-27 03:34:35
3
Khan :
Allah ki zat sb dekh rhi hai ur es govt ko le kr any walun k sath ur is govt ko InshaAllah ek din hisab zror dena hai ur us din enko ehsas krny tk ka time nahi hoga InshaAllah 😭
2026-08-27 04:28:45
2
khan :
bebas bache the yar
2026-08-27 02:59:57
1
Zakria Rahimoon🇵🇰🇵🇸 :
Astagfirullah 🥺🤲
2026-08-27 10:31:46
0
Aqeel :
zulam hai
2026-08-27 09:56:25
0
sajidesignstudio :
bilkul
2026-08-27 05:05:10
1
yasar khan :
2026-08-27 10:03:31
0
halimasultan :
یہ پودے پاکستان کے سرکاری اسپتالوں کا یہی حال ہے 😥
2026-08-27 10:39:59
0
Shahid ahmad 0262 🇸🇦💫 :
😭😭😭
2026-08-27 03:59:08
0
To see more videos from user @khizarsreflections, please go to the Tikwm
homepage.