🥺کبھی نظریں ملانے میں زمانے بیت جاتے ہیں کبھی نظریں چرانے میں زمانے بیت جاتے ہیں اور کسی کی انکھ بھی کھلتی ہے تو سونے کی نگری میں کسی کو گھر بنانے میں زمانے بیت جاتے ہیں اور کبھی گھر سے نکلتے ہی نظر ا جاتی ہے منزل کبھی راستوں کو پانے میں زمانے بیت جاتے ہیں👀🥺
2026-08-27 04:03:38
2
Ali Abbas :
❤️❤️❤️🥰🥰🥰💖💖
2026-08-27 02:11:43
1
M💞S :
🥰🥰🥰
2026-08-27 06:27:52
0
To see more videos from user @deep.lines870, please go to the Tikwm
homepage.